Chichawatni.Life

Chichawatni.Life Chichawatni.life. Lets Grow together. Everybody can grow with hard work. Lets help others to grow

شاور سے لاہور اور دیگر علاقوں کو جانے والی بسوں میں روزی کمانے والی قوم کی بیٹیاں😭😭😭کسی کے باپ کا انتقال ہوچکا ہے تو کسی...
01/04/2026

شاور سے لاہور اور دیگر علاقوں کو جانے والی بسوں میں روزی کمانے والی قوم کی بیٹیاں😭😭😭
کسی کے باپ کا انتقال ہوچکا ہے تو کسی کا بھائی نہیں ہے اور کسی کی بہنوں کا جہیز انکی شادیوں کی راہ میں رکاوٹ ہے اور کسی کے والدین بوڑھے اور لاچار ہیں ۔۔۔
یہ غریب اور مجبور بچیاں اپنے مسائل کے حل کے لیے ، سرفہرست پیٹ کی آگ بجھانے کے لیے اس معاشرے میں گھروں سے نکلنے کا رسک لیتی ہیں .
یہ وہ بیٹیاں ہیں جو پہلے سے حالات کی ستم رسیدہ ہوتی ہیں ۔ انہیں اپنی بہنیں یا بیٹیاں سمجھ کر تحفظ اور عزت دیں.
دفاتر اور دیگر جگہوں پر اپنی گھریلیو مجبوریوں کی وجہ سے جاب کرنے والی خواتین کی عزت کریں۔
ان کی عزت نفس کو کبھی بھی مجروح نہ ہونے دیں شکریہ

15/05/2025
29/08/2024

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chichawatni.Life posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chichawatni.Life:

Share

We don’t need, we help ourselves

We want to grow, we will try and we will grow Insha Allah