Meelad Foundation Pakistan

Meelad Foundation Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Meelad Foundation Pakistan, Non-Governmental Organization (NGO), 386-B Pak Arab Housing Scheme, Lahore.

غیرکاروباری اصلاحی و فلاحی تنظیم(30۔10۔2012ءسے)۔
خدمات۔۔ تعلیم و تربیت ، مفت ماہانہ و سالانہ راشن تقسیم و مالی معاونت، متأثرینِ آفات و حادثات کی مالی مدد، مقامی تقریبات کےلیے فری کیٹرنگ، فری/رعایتی میڈیکل سینٹر ۔
ذرائع آمدن۔۔ زکوة، صدقات و عطیات ۔ میلاد فاؤنڈیشن ا یک اصلاحی و فلاحی غیر کاروباری تنظیم ہے جو اپنے قیام (30-10-2012) سے مندرجہ ذیل شعبہ جات میں سرگرمِ عمل ہے جن سے ہزاروں افراد مستفید ہو رہے ہیں :

* ماہر کؤالیفائیڈ ڈاکٹر کی خدمات کے ساتھ فری میڈیکل سنٹر۔

* عوام وخواص کے مطالعہ کے لیے سینکڑوں کتب پرمشتمل لائبریری۔

* مقامی سماجی تقریبات کے لیے کیٹرنگ کی بلامعاوضہ فراہمی۔

* سینکڑوں مستحق افراد کے لیے سالانہ اور ماہانہ راشن تقسیم۔

* مناسب روزگار کے لیے آسان اقساط پر قرضِ حسنہ کا اجراء۔

* ضرورت مند طلباء کے لیے آسان اقساط پر قرضِ حسنہ کا اجراء۔

* تعمیرِ شخصیت ، دینی و اخلاقی اور قومی و ملّی موضوعات پر تربیتی و اصلاحی پروگرامز کا انعقاد ۔

اگر آپ میلاد فاؤنڈیشن کے مشن و مقصد اور عملی پروگرام سے متفق ہیں تو آگے بڑھیے اور اپنے زکوٰۃ و صدقات اور عطیات کے ذریعے
میلاد فاؤنڈیشن کا ساتھ دیجئے۔
یہ اپنی دنیوی و اُخروی کامیابی اور اپنے فوت شدگان کے ایصالِ ثواب کا بہترین ذریعہ ہے ۔

26/09/2026

الحمد للہ !
"وسیلہ و توسّل کا اسلامی تصور"
کےعنوان سے بھی کتابچہ مکمل ہوا

16/09/2026

خوب تسلّی کرلو !!!
جو پیر مرکزی سنّی اداروں کے جاری کردہ عقائد کا پابند نہ ہو ، اس سے خود بھی بچو اور دوسروں کو بھی بچاؤ

16/09/2026

بد تمیزی اور بداخلاقی ہو یا چشم پوشی ، خاموشی اور لاتعلّقی ۔۔
دونوں رویّے بہت بڑے ایمانی کاز کو نقصان پہنچا رہے ہیں

16/09/2026

عزیز نوجوانو ! ہو سکے تو بڑوں کی نیک نامی اور عزت کا ذریعہ بنو ورنہ بدتمیزی کر کے کاز کے نقصان اور بڑوں کی بدنامی کا باعث نہ بنو

16/09/2026

عزیز نوجوانو ! یہ بات جتنی جلد سمجھ لو بہتر ہے کہ آپ کی بدتمیزی اور بداَخلاقی سے بہت بڑے کاز کا نقصان ہو رہا ہے

25/08/2026

بدعت کیا ہے ؟
ایک اہم سوال ۔۔

پہلا کمینٹ ملاحظہ ہو

23/08/2026

Address

386-B Pak Arab Housing Scheme
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 17:00 - 22:00
Tuesday 17:00 - 22:00
Wednesday 17:00 - 22:00
Thursday 17:00 - 17:00
Friday 17:00 - 22:00
Saturday 17:00 - 22:00

Telephone

+924235463790

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meelad Foundation Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Meelad Foundation Pakistan:

Shortcuts

Share