20/10/2025
📢 گمشدگی کی اطلاع
بیگ مسیح نامی بزرگ، عمر تقریباً 85 سال، گھر سے لاپتہ ہیں۔
ان کا قد تقریباً 5 فٹ 4 انچ، رنگ سانولا ہے، اور انہوں نے دھوتی اور کرتا پہنا ہوا تھا۔
ان کی ناک پر زخم کا نشان ہے اور زہنی توازن درست نہیں۔
اگر کسی کو ان کے بارے میں کوئی معلومات ہوں یا کہیں نظر آئیں تو برائے کرم فوری طور پر ان نمبروں پر رابطہ کریں:
📞 0315-8076063
📞 0312-4729532
براہِ کرم اس اطلاع کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ وہ جلد اپنے گھر واپس پہنچ سکیں۔
خدا آپ کو جزا دے۔ 🙏