Al-Hadid Foundation

Al-Hadid Foundation Alhamdulillah with all your support we have been arranging rashan for many needy families. Every little donation matters.

Your continued support is much needed in Ramzan too, as we have to arrange rashan for 100 families.

خون کا ایک عطیہ کسی ضرورت مند کے لیے نئی زندگی اور نئی امید بن سکتا ہے۔آئیں آج کے دن انسانیت کی خدمت کے جذبے کو فروغ دیں...
14/06/2026

خون کا ایک عطیہ کسی ضرورت مند کے لیے نئی زندگی اور نئی امید بن سکتا ہے۔
آئیں آج کے دن انسانیت کی خدمت کے جذبے کو فروغ دیں اور خون عطیہ کرکے کسی کی زندگی بچانے میں اپنا حصہ ڈالیں۔

الحمدللہ ❤️آپ سب دوستوں کے تعاون، محبت اور اعتماد کی بدولت 24 غریب اور یتیم گھروں تک قربانی کا گوشت عزت اور احترام کے سا...
04/06/2026

الحمدللہ ❤️
آپ سب دوستوں کے تعاون، محبت اور اعتماد کی بدولت 24 غریب اور یتیم گھروں تک قربانی کا گوشت عزت اور احترام کے ساتھ پہنچا دیا گیا ہے۔
آپ کی چھوٹی چھوٹی مدد نے کئی گھروں میں خوشیاں بانٹیں اور عید کی مسکراہٹیں پہنچائیں۔
اللہ پاک تمام معاونین کو دنیا و آخرت میں بہترین جزا عطا فرمائے۔ آمین 🤲

عید الاضحیٰ مبارک اللہ تعالیٰ ہماری قربانی، عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ اپنی خوشیوں میں غریب، یتیم ...
27/05/2026

عید الاضحیٰ مبارک
اللہ تعالیٰ ہماری قربانی، عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔
اپنی خوشیوں میں غریب، یتیم اور ضرورت مند لوگوں کو بھی ضرور یاد رکھیں۔
کیونکہ اصل خوشی بانٹنے میں ہے۔ ❤️

03/04/2026

الحمدللہ 🌙
*رمضان کیمپین فیز 2* کے دوران یتیم بچوں کے ساتھ اور بزرگوں کے ساتھ مجموعی طور پر *10 افطار* کا پُرخلوص انتظام کیا گیا۔
یہ سب آپ حضرات کے تعاون، اعتماد اور نیک دل جذبوں کی بدولت ممکن ہوا۔
اللہ تعالیٰ اس کارِ خیر میں حصہ لینے والے ہر فرد کو اپنی بارگاہ میں بہترین اجرِ عظیم عطا فرمائے۔ آمین 🤲✨

21/03/2026

مضان کیمپین فیز 1:
70 سفید پوش مستحق خاندانوں تک راشن پہنچایا گیا۔
اللہ سبب بننے والوں کو بہترین جزا عطا فرمائے۔ آمین

🌙✨ **Eid Mubarak** ✨🌙May this beautiful day of Eid bring peace, happiness, and countless blessings to you and your famil...
21/03/2026

🌙✨ **Eid Mubarak** ✨🌙
May this beautiful day of Eid bring peace, happiness, and countless blessings to you and your family.
May Allah accept your prayers, sacrifices, and good deeds, and fill your life with joy and success.
Eid Mubarak to you and your loved ones! 🤍

آپ سب کو چاند رات بہت بہت مبارک ہو! اللہ تعالیٰ اس مبارک رات کی برکتیں اور عید کی خوشیاں آپ کی زندگی میں شامل فرمائے
20/03/2026

آپ سب کو چاند رات بہت بہت مبارک ہو! اللہ تعالیٰ اس مبارک رات کی برکتیں اور عید کی خوشیاں آپ کی زندگی میں شامل فرمائے

4 More Rashan Bag Arranged And Delivered ❤ الحَمْدُ ِلله اس کار خیر میں شامل تمام احباب کا شکریہ اللہ سب کا دیا قبول فرم...
16/03/2026

4 More Rashan Bag Arranged And Delivered ❤ الحَمْدُ ِلله
اس کار خیر میں شامل تمام احباب کا شکریہ اللہ سب کا دیا قبول فرمائے اور ان خوبصورت جذبوں کو سلامت رکھے۔

Address

Lahore
55000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Hadid Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share