29/09/2026
الرحمان فیز 8 کی منظوری و افتتاح کے موقع پر میاں ناصر محمود، جنرل سیکریٹری لاہور ویسٹ ریئل اسٹیٹ ایسوسی ایشن، کا خطاب۔
میاں ناصر محمود صاحب الرحمان فیز 8 کے اہم پارٹنر اور اس کی نمایاں کاروباری شخصیت ہیں۔ الرحمان فیز 8، جو پہلے اقبال گارڈن کے نام سے جانا جاتا تھا، اب راوی اربن ڈویلپمنٹ اتھارٹی (RUDA) کے تحت نئی منظوری کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے۔
پروجیکٹ کی تکمیل اور ڈیلیوری کے بعد اسے نئی ڈیل کے ساتھ مارکیٹ میں لانچ کیا جا رہا ہے۔