Sui Northern Retired Officers Welfare Forum

Sui Northern Retired Officers Welfare Forum Accounts detail.

19/09/2026

Respected Sir،
Assalamualaikum.
Angioplasty procedure of Mr Mohammad Ilyas Sb. President SNROWF has successfully been completed. He is stable and extends heartfelt thanks to all fellows and friends who earnestedly prayed for his speedy recovery and well being.
Hopefully he will be relieved from Farooq Hospital DHA today. Insha Allah.
Thanks once again and regards
M Faheem Arif

All members of SNROWF are pleased to celebrate the sacred day of Eid Milad Un Nabi (SAW) with Recitation of Darood e Pak...
25/08/2026

All members of SNROWF are pleased to celebrate the sacred day of Eid Milad Un Nabi (SAW) with Recitation of Darood e Pak.

14/08/2026
21/06/2026

حکومت پاکستان کو چاہیے کہ وہ ای او بی آئی EOBI کا چیئرمین مستقل لگائے ۔

ہمیں تو وہ چیرمین چاہیے ، جو ہم EOBI کے رجسٹرڈ ایمپلائیز کی ماہانہ سالانہ کنٹری بیوشن کی ایمانداری سے حفاظت کرے ۔ اور ان رجسٹرڈ ایمپلائیز کی ریٹائرمنٹ کے بعد ان کی پینشن جلد از جلد جاری کروا دے ۔ اور EOBI کی پینشن ایک معقول رقم ہو ۔ جس میں کم از کم 10٪ سالانہ اضافہ ہوتا رہے ۔

پاکستان کے آئین قانون کے مطابق جب یہ EOBI پینشن سکیم شروع کی گئی تھی ، اس وقت EOBI ملازمیں کی کنٹری بیوشن کے مساوی رقوم حکومت پاکستان بھی اس فنڈ میں جمع کرواتی رہی ہے۔ جو کہ اب 20 سال سے زیادہ عرصہ سے بدقسمتی سے گورنمنٹ نے بند کردی ہے ۔ اس بندش کی وجہ سے EOBI کے فنڈز بڑھ نہیں پا رہے ۔ ریاست پاکستان سے گذارش ہے کہ وہ اپنا Share محکمہ EOBI میں بلا تعطل جمع کروائے ۔ تاکہ EOBI کا مالی سسٹم احسن طریق سے چلتا رہے ۔ اور EOBI کے رجسٹرڈ بوڑھے ضعیف پینشنرز کی پینشن کو معقول رقم تک بڑھایا جا سکے ۔

یہ بھی دیکھنے میں آیا ہے ، EOBI کے رجسٹرڈ پینشنرز کی سالانہ پینشن بڑھانے کا طریقہ کار بہت پیچیدہ اور ناگوار حد تک طویل ہے ۔ پینشن میں اضافے کے لیے کبھی بینچ مارک کی اپروول ، کبھی ہائی لیول کی میٹنگز جو کہ 5Star ہوٹلوں میں ہوتی ہیں ، ان کا بہانہ نہ بنایا جائے ۔ اس کو آسان اور سہل بنایا جائے ۔

چونکہ EOBI ایک محکمہ ہے جو اس جمع شدہ رقم کی حفاظت کرتا ہے اور رجسٹرڈ ایمپلائیز کی ریٹائرمنٹ کے بعد پینشن جاری کرتا ہے ۔ ریاست اور EOBI چیرمین اور دیگر ملازمین اس بات کو یقینی بنائے کہ گزشتہ ادوار کی طرح EOBI کے فنڈز میں اب اربوں کروڑوں کی خرد برد نہ کی جا سکے ۔ ہو سکے تو 40 ارب سے زیادہ خربرد رقوم واپس لی جائیں ۔

گزشتہ ادوار میں EOBI کی جمع شدہ رقوم سے جو جائیدادیں پراپرٹیز خریدی گئی ہیں ان کی تفصیل EOBI کی website پر ڈالی جائیں float کی جائیں ، تاکہ عوام کو بھی معلوم ہو سکے کہ کتنی پراپرٹیز جائیدادیں EOBI کے رجسٹرڈ ملازمین کی کنٹری بیوشن کی رقوم میں سے خریدی گئی ہیں ؟ اس اربوں کروڑوں کی خریدی جائیدادوں سے کیا پرافٹ حاصل ہو رہا ہے ؟

آخر EOBI کے رجسٹرڈ بوڑھے ضعیف پینشنرز کی پینشن میں اضافہ کیوں نہیں کیا جارہا ؟ ریاست اس پر خصوصی توجہ دے ۔

18/06/2026

Updated status of Group Insurance case.
Detail posted My Qayyum Abdul Sb ex GM Legal and having close interaction with the head of our lawyers panel Barrister Anwar Kamal.

Quote"
Our Group Insurance petition alongwith other similar petitions were fixed for hearing on 26.2.2026 before the Full Bench comprising Mr Justice Shujaat Ali Khan , Mr Justice Abid Aziz Sheikh and Mr Justice Sultan Tanveer Ahmed, but unfortunately the cause list of the court was canceled a day before the date of hearing. Since then the petitions have not been fixed for hearing till date. It may kindly be noted that puisne judge Mr Shujaat Ali Khan has since been retired and in his place no judge has been nominated to the full bench to hear the petitions. The.Petitions are expected to be fixed for hearing in Septrmber/ October on reopning of court after Summer holidays.
Submitted as desired pl.
"Unquote"
Beat regards

09/05/2026

بخدمت
چیئرمین،
ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (EOBI)
اسلام آباد، پاکستان

موضوع: مہنگائی کے تناسب سے فوری اور خاطر خواہ پنشن میں اضافہ کرنے کی پُرزور اپیل

محترم جناب،

ہم، ای او بی ای پنشنرز ویلفیر ایسو سی ایشن پاکستان کے پلیٹ فارم سے، ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن کے پنشنرز کی نمائندگی کرتے ہوئے، آپ کی خدمت میں یہ درخواست پیش کر رہے ہیں۔

اس وقت ملک میں مہنگائی کی شرح غیر معمولی حد تک بڑھ چکی ہے۔ اشیائے خوردونوش، بجلی، گیس، کرایہ اور ادویات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہو چکا ہے۔ ایسے حالات میں EOBI کی موجودہ پنشن 11500 نہایت ناکافی ہے اور ہزاروں پنشنرز بنیادی ضروریات زندگی—خوراک، علاج اور رہائش—تک پوری کرنے سے قاصر ہو چکے ہیں۔

یہ صورتحال نہ صرف معاشی دباؤ بلکہ ایک سنگین انسانی مسئلہ بن چکی ہے، جہاں عمر رسیدہ شہری، جنہوں نے اپنی زندگیاں ملکی معیشت کی خدمت میں گزاریں، آج کسمپرسی کا شکار ہیں۔

لہٰذا ہم آپ سے پُرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ:

1. پنشن میں فوری طور پر نمایاں اور باوقار اضافہ کیا جائے۔
2. پنشن کو مہنگائی (Inflation Index) کے ساتھ منسلک کیا جائے تاکہ آئندہ خودکار اضافہ ممکن ہو۔
3. کم از کم پنشن کی حد کو موجودہ معاشی حالات کے مطابق ازسرِنو مقرر کیا جائے۔

ہم آپ سے یہ بھی درخواست کرتے ہیں کہ اس معاملے کو فوری طور پر بورڈ آف ٹرسٹیز کے اجلاس میں شامل کیا جائے اور حکومتِ پاکستان کو ہنگامی بنیادوں پر سفارشات ارسال کی جائیں۔

ہمیں امید ہے کہ آپ اس سنگین مسئلے کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے فوری اور مؤثر اقدامات کریں گے۔

والسلام
مخلص،
اظفر شمیم - چیرمین ایپوا کراچی

Oath taking ceremony newly elected office bearers of Sui Northern Retired Officers welfare Forum held at 31-H Gulberg - ...
10/04/2026

Oath taking ceremony newly elected office bearers of Sui Northern Retired Officers welfare Forum held at 31-H Gulberg - III Lahore on 07.04.2026. A group photo of the participants at the occasion.
Patern In Chief Mr. Abdul Rashid Lone, SNROWF President Mr. Mohammad Ilyas, Chairman Election Committee Mr.Zahoor Ahmad and members, Advisor SNROWF Mr. Naeem A Khan and special guest Mr. Asghar Ali Ch.alongwith elected representatives.
Whereas SNROWF elected General Secretary Mr. Nadeem Asghar is away from the county and one elected representative Mr. Muhammad Arshad couldn't attend the ceremony because of domestic obligation.

09/04/2026

The following is notified as an addendum to the minutes of the the oath taking ceremony of newly elected CEC members.
“Names of Messrs Nadeem Asghar and Muhammad Arshad, duly elected as General Secretary and Executive Member respectively, could not be mentioned in the minutes of the meeting of 7th April due to oversight, as they could not attend because of being out of country and station.
Both of them will be administered oath on their return home”.
Mohammad Ilyas,
President, SNROWF.

Address

31-H, Gulberg-III
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sui Northern Retired Officers Welfare Forum posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Sui Northern Retired Officers Welfare Forum:

Shortcuts

Share