Saher Welfare Foundation ®

Saher Welfare Foundation ® "Saving lives in an unsafe world.." http://www.saherfoundation.org/ SAVING LIVES IN AN UNSAFE WORLD

29/07/2026
28/07/2026

🩺 ورلڈ ہیپاٹائٹس ڈے | 28 جولائی

ہیپاٹائٹس ایک خاموش بیماری ہے، مگر بروقت تشخیص، ویکسینیشن اور مناسب علاج سے اس سے بچاؤ ممکن ہے۔

✅ اپنا ٹیسٹ کروائیں
✅ ویکسین لگوائیں
✅ اپنے جگر کی حفاظت کریں

آج ہی آگاہی پھیلائیں، کیونکہ بروقت اقدام زندگی بچا سکتا ہے۔ 💙

#ہیپاٹائٹس #صحت #آگاہی #ڈاکٹر

25/07/2026

برسات کا موسم: خوشگوار مگر احتیاط طلب! ☂️

صحت مند رہیں، خوشحال رہیں! ✨

22/07/2026

کیا آپ کے بال بھی کھردرے، بے جان یا روکھے ہو گئے ہیں؟ 🤔

DrGhulamYaseen #بال #صحت

195ویں فری میڈیکل کیمپ براۓ خون کے امراض (تھیلیسیمیا ہیموفیلیا وغیرہ) کی تصویریں جھلکیاں جو مورخہ 5 جولائی کو سحر فاؤنڈی...
08/07/2026

195ویں فری میڈیکل کیمپ براۓ خون کے امراض (تھیلیسیمیا ہیموفیلیا وغیرہ) کی تصویریں جھلکیاں جو مورخہ 5 جولائی کو سحر فاؤنڈیشن کے زیر انتظام 24 علامہ اقبال روڈ لاہور پر لگایا گیا ملک بھر سے 100 سے زائد مریض رجسٹر ہوۓ اور مفت چیک اپ کے بعد مفت ادویات حاصل کیں۔ ۔
03024853013

تھیلیسیمیا وہیموفیلیا و دیگر خون کے امراض میں مبتلا مریض بچوں کے لئے 195ویں ماہانہ مفت میڈیکل کیمپ کا باقاعدہ اغاز کیا ج...
05/07/2026

تھیلیسیمیا وہیموفیلیا و دیگر خون کے امراض میں مبتلا مریض بچوں کے لئے
195ویں ماہانہ مفت میڈیکل کیمپ کا باقاعدہ اغاز کیا جا چکا ہے جس میں ملک بھر سے ائے مریض بچے جو خون کے امراض و کینسرز میں مبتلا ہیں کا مفت چیک اپ کر کے مفت ادویات دی جائیں گی اور ساتھ ہے لواحقین کو کھانا بھی مہیا کیا جائے گا یہ کام الحمدللہ پچھلے 16 سال سے جاری و ساری ہے۔
سحر فاؤنڈیشن
سحر زندگی کی
24 علامہ اقبال روڈ لاہور
03024853013

Address

24-Allama Iqbal Road
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923024853013

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saher Welfare Foundation ® posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Saher Welfare Foundation ®:

Shortcuts

Share