Burki Foundation

Burki Foundation This is Burki Foundation project of Burki Group Of Companies Pvt Ltd. Non profit Organization. Building Hopes for Tommorow.

We at Burki Foundation believe in helping those who are capable but poor people who can make a better future for themselves and their families if they are provided with the necessities for example Education, which itself is the light of this world and the only key to the prosperity of ones individual and the whole nation at many level. We are currently running Schools, Orphanages, Free Medical Cam

ps. We are also supporting people who want to open and invest in small business by providing them loans etc. We are a Non Govermental Organization having no Financial support from the goverment of Pakistan. You can donate your Zakat, Usher etc to us. For more details visit our Website www.burkifoundation.org

20/03/2026

دی برکی سکول سسٹم پروجیکٹ (برکی فاؤنڈیشن) کے اساتذہ اور بچوں کی جانب سے چیئرمین برکی فاؤنڈیشن، سمیع اللہ خان برکی کی جلد صحت یابی کے لیے خصوصی دعا 🤲
یا اللہ! اپنے فضل و کرم سے سمیع اللہ خان برکی صاحب کو مکمل صحت عطا فرما اور انہیں لمبی، بابرکت زندگی نصیب فرما۔
یا رب! ہمارے ننھے پھولوں کو علم، روشنی اور کامیابیوں سے نواز، انہیں اپنے والدین کے لیے باعثِ فخر اور معاشرے کے لیے باعثِ رحمت بنا۔
آمین یا رب العالمین 🤍

15/02/2026

اہلِ علاقہ نے سمیع اللہ خان برکی، چیئرمین برکی فاؤنڈیشن، کی جانب سے ایک شاندار تعلیمی ادارہ قائم کرنے پر انہیں خراجِ تحسین پیش کیا اور شکریہ ادا کیا کہ علاقے میں اس معیار کا اسکول قائم کیا گیا، جس سے مقامی لوگ اور طلبہ بھرپور طور پر مستفید ہو رہے ہیں۔
دی برکی اسکول سسٹم خدمتِ خلق اور علاقے میں تعلیم کے فروغ کے لیے اہم کردار ادا کر رہا ہے اور مقامی طلبہ کو معیاری تعلیمی سہولیات فراہم کرنے میں نمایاں خدمات سرانجام دے رہا ہے۔

دی برکی اسکول سسٹم، پروجیکٹ آف برکی فاؤنڈیشن، کوٹ اعظم گومل  ضلع ٹانک میں سالانہ تقریب کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور...
13/02/2026

دی برکی اسکول سسٹم، پروجیکٹ آف برکی فاؤنڈیشن، کوٹ اعظم گومل ضلع ٹانک میں سالانہ تقریب کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اور ایک شاندار تقریب کے انعقاد کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔
دی برکی اسکول سسٹم خدمتِ خلق اور علاقے میں تعلیم کے فروغ کے لیے اہم کردار ادا کر رہا ہے اور مقامی طلبہ کو معیاری تعلیمی سہولیات فراہم کرنے میں نمایاں خدمات سرانجام دے رہا ہے۔

The Burki School Systemالحمدللہ، برکی سکول سسٹم پرائیویٹ لمیٹڈ کی بلوچستان، پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخواہ میں رجسٹریشن ...
20/11/2025

The Burki School System
الحمدللہ، برکی سکول سسٹم پرائیویٹ لمیٹڈ کی بلوچستان، پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخواہ میں رجسٹریشن مکمل ہو گئی ہے۔ باقی صوبوں کی رجسٹریشن پہلے سے موجود تھی، صرف خیبر پختونخواہ باقی تھا جو اب الحمدللہ مکمل ہو گیا ہے۔ اس طرح برکی سکول سسٹم پورے پاکستان میں اپنی فرانچائزز کا باقاعدہ آغاز کر رہا ہے۔
www.burkifoundation.org

Address

N. S Tower, D 892, Commercial Peco Road Faisal Town, Akbar Chowk
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Burki Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Burki Foundation:

Shortcuts

Share