25/03/2026
آج کا دن نہایت بابرکت اور روحانی خوشیوں سے بھرپور ہے، کیونکہ یہ یومِ ولادتِ باسعادت ہے سرکار بابا جان، سرکار سید علی احمد شہنشاہ سچی سرکار کاظمی مشہدی قادری نوشاہی کا۔
آپ کی ذاتِ مبارکہ رشد و ہدایت کا چراغ ہے جس نے بے شمار دلوں کو عشقِ الٰہی اور محبتِ رسول ﷺ کی روشنی سے منور کیا۔ آپ کی تعلیمات آج بھی ہمارے لیے مشعلِ راہ ہیں اور رہتی دنیا تک رہیں گی۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ہمیں آپ کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور آپ کے فیوض و برکات سے ہمیشہ مستفید فرمائے۔ آمین 🤲
سالگرہ مبارک ہو سرکار جی❤️✨