Waziristan Special Persons Foundation

Waziristan Special Persons Foundation سپیشیل پرسنز کے حقوق کی لڑائی ہمیشہ جاری رہیگی

02/09/2026

وزیرستان اسپیشل پرسن فاؤنڈیشن

02/09/2026

📢 اہم عوامی اطلاع | فارم نمبر 3

منشیات کے عادی افراد کی بحالی و معاونت کے لیے اہم پیغام

ضلعی زکوٰۃ کمیٹی شمالی وزیرستان کی جانب سے منشیات کے عادی افراد اور ان کے اہلِ خانہ سے اپیل کی جاتی ہے کہ مستحق افراد کو بحالی اور دستیاب معاونتی سہولیات کے عمل میں شامل کرنے کے لیے فارم نمبر 3 مکمل کرکے متعلقہ زکوٰۃ دفتر میں جمع کروائیں۔

اسی سلسلے میں شمالی وزیرستان میں کام کرنے والی تمام فلاحی تنظیموں، سوسائٹیز، فاؤنڈیشنز اور سماجی اداروں سے بھی خصوصی گزارش ہے کہ اپنے اپنے علاقوں میں موجود منشیات کے عادی اور مستحق افراد کی نشاندہی کرکے ان کا ضروری ڈیٹا مرتب کریں، فارم نمبر 3 مکمل کروائیں اور تمام معلومات ضلعی زکوٰۃ کمیٹی شمالی وزیرستان میں جمع کروائیں۔

اس اقدام کا مقصد مستحق افراد کی درست نشاندہی، ان کے ریکارڈ کی تکمیل اور انہیں دستیاب بحالی و معاونتی سہولیات کے عمل میں شامل کرنا ہے۔

📄 فارم نمبر: 3
🏢 جمع کرانے کی جگہ: ضلعی زکوٰۃ کمیٹی شمالی وزیرستان / متعلقہ زکوٰۃ دفتر

⚠️ اہم ہدایت:
فارم میں تمام معلومات درست، مکمل اور قابلِ تصدیق درج کی جائیں تاکہ مستحق افراد کے کیسز کو مناسب طریقے سے زیرِ غور لایا جا سکے۔

ضلعی زکوٰۃ کمیٹی شمالی وزیرستان
مستحق افراد کی فلاح و بحالی کے لیے آپ کا تعاون ہمارا عزم ہے۔

ٰۃ_کمیٹی_شمالی_وزیرستان
#زکوٰۃ


#بحالی




اوس خو ده حق اؤ ده باطل معلوماول هم ګران دی جهان په ورو ورو راتنګیږی خدایه څه وکړ مه
29/08/2026

اوس خو ده حق اؤ ده باطل معلوماول هم ګران دی
جهان په ورو ورو راتنګیږی خدایه څه وکړ مه

سلامونه ګرانو دوستانو 🌹♥️🌹
28/08/2026

سلامونه ګرانو دوستانو 🌹♥️🌹

26/08/2026

@

25/08/2026
سلامونه ګرانو ملګرو
24/08/2026

سلامونه ګرانو ملګرو

السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهیہ فارم [ خصوصی افراد  + یتیم  + بیوہ ] لوگوں کےلیے ہے ۔ پر یہ صرف kpk کےلیے ہے ۔ کسی مست...
22/08/2026

السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
یہ فارم [ خصوصی افراد + یتیم + بیوہ ]
لوگوں کےلیے ہے ۔
پر یہ صرف kpk کےلیے ہے ۔
کسی مستحق کی مدد کےلیے شئیر کرے ۔
ثواب ملے گا ۔

🌹 زعفران خان چیئرمین وزیرستان سپیشل پرسن فاؤنڈیشن 🌹

ملګرو زه به اللّٰہ پاک ته ده ګيلا کومه چي ستا اومت خو ستا راکړي حق هم نه راکه وو
21/08/2026

ملګرو زه به اللّٰہ پاک ته ده ګيلا کومه
چي ستا اومت خو ستا راکړي حق هم نه راکه وو

معذور افراد، بیوہ خواتین اور یتیم بچے احساسِ امید پروگرام — خصوصی پیغامسابق صوبائی وزیر و رکنِ صوبائی اسمبلی ملک نیک محم...
20/08/2026

معذور افراد، بیوہ خواتین اور یتیم بچے

احساسِ امید پروگرام — خصوصی پیغام

سابق صوبائی وزیر و رکنِ صوبائی اسمبلی ملک نیک محمد خان داوڑ کی طرف سے شمالی وزیرستان کے معذور افراد، بیوہ خواتین اور یتیم بچوں کے لیے ایک خصوصی پیغام:

احساسِ امید پروگرام معذور افراد، بیوہ خواتین اور یتیم بچوں کی باعزت زندگی، مالی معاونت اور سماجی تحفظ کے لیے ایک اہم اقدام ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ شمالی وزیرستان کا کوئی بھی معذور افراد، بیوہ خواتین اور یتیم بچے اس سہولت سے محروم نہ رہے۔

تمام مستحق افراد سے اپیل ہے کہ احساسِ امید پروگرام میں رجسٹریشن کے لیے متعلقہ حکام سے رابطہ کریں اور اپنی رجسٹریشن مکمل کروائیں۔

خصوصی توجہ:
معذور افراد، بیوہ خواتین اور یتیم بچے اور ان کے خاندانوں کی معاونت، عزتِ نفس اور بہتر مستقبل ہماری ترجیح ہے۔

ملک نیک محمد خان داوڑ
سابق صوبائی وزیر و رکنِ صوبائی اسمبلی

ملک نیک محمد خان کو اللہ تعالیٰ لمبی عمر دے عزت اور وقار کے ساتھ

زعفران خان چیئرمین وزیرستان سپیشل پرسن فاؤنڈیشن

اور وزیرستان کے تمام معذور افراد ملک نیک محمد خان کو ہمیشہ دوعاگو ہے 🌹

Address

Unnamed Road
Lahore
12

Telephone

+923366032133

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waziristan Special Persons Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Waziristan Special Persons Foundation:

Shortcuts

Share