Voice of Sattu Katla

Voice of Sattu Katla People Voice

📢 معزز منتخب نمائندین سے التماس 🙏NA-126 اور PP-162 کے معزز نمائندین!ہم آپ سے پُرخلوص التماس کرتے ہیں کہ براہِ کرم ستوکتل...
05/08/2026

📢 معزز منتخب نمائندین سے التماس 🙏
NA-126 اور PP-162 کے معزز نمائندین!
ہم آپ سے پُرخلوص التماس کرتے ہیں کہ براہِ کرم ستوکتلہ کی بدحالی پر فوری توجہ دیں۔ ہمارے لوگ بنیادی سہولیات سے محروم ہیں. ہسپتال نہیں، صاف پانی نہیں، صحیح سیوریج نہیں، بجلی متوازن نہیں۔
آپ نے منتخب ہو کر ہمارا اعتماد جیتا ہے اب وہ اعتماد واپس کریں۔ براہِ کرم:
✅ ہسپتال اور میڈیکل سہولیات قائم کریں
✅ صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائیں
✅ سیوریج سسٹم کو مکمل طور پر ٹھیک کریں
✅ اسکولوں میں بنیادی سہولیات فراہم کریں
✅ سڑکوں اور بنیادی ڈھانچے میں بہتری کریں
یہ صرف سیاست نہیں یہ ہماری زندگیوں کا معاملہ ہے۔ ہم آپ کے کردار کا انتظار کر رہے ہیں۔
دل سے التماس: براہِ کرم ہماری سنیں اور عمل کریں!

Malik Imran Shoukat Khokhar






04/08/2026

تاریخ: 4 اگست 2026
مقام: حاجی مبارک کی ہویلی گاؤں ستوکتلہ، روہی نالہ روڈ
آج مقامی روہی نالہ روڈ پر اینٹوں سے بھری ایک ٹریکٹر ٹرالی سڑک میں موجود گڑھے میں پھنس گئی، جس کے نتیجے میں ٹرالی کا ایکسل ٹوٹ گیا اور خاطر خواہ مالی نقصان ہوا۔
یہ سڑک طویل عرصے سے مرمت طلب ہے اور اس پر متعدد خطرناک گڑھے موجود ہیں، جو مسافروں اور مقامی باشندوں کے لیے مسلسل خطرے کا باعث ہیں۔
متعلقہ حکام سے درخواست ہے کہ اس مسئلے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے سڑک کی مرمت کا انتظام کیا جائے، تاکہ آئندہ کسی بڑے نقصان سے بچا جا سکے.
Malik Imran Shoukat Khokhar





02/08/2026

سمندر چوک گاؤں ستوکتلہ
سڑک کی تعمیر کے لیے مختص یہ میٹریل موضع ستو کتلہ کے لیے بھیجی گئی تھی، مگر افسوس کہ گاؤں میں سڑک کی تعمیر کا کام ابھی شروع ہی نہیں ہوا اور یہ سامان ٹریکٹر ٹرالیوں کے ذریعے کہیں اور منتقل کیا جا رہا ہے۔
اہلِ گاؤں سخت پریشان اور فکرمند ہیں کہ آخر یہ میٹریل کس کی اجازت سے اور کہاں لے جایا جا رہا ہے؟ ہمارا مطالبہ ہے کہ متعلقہ حکام فوری نوٹس لیں، اس منتقلی کو روکیں اور موضع ستو کتلہ کی سڑک کی تعمیر بلاتاخیر شروع کی جائے۔
عوام کے حقوق کی پاسداری ہر صورت یقینی بنائی جائے۔






01/08/2026

گاؤں ستوکتلہ ترقیاتی کام التوا کا شکار پچھلے سال سے سیوریج کے نامکمل کام کی وجہ سے کیچڑ اور غلاظت میں ڈوبا ہوا ہے، جون 2025 سے کام شروع ہے مگر مکمل نہیں ہوا۔ 🙏 انتظامیہ سے اپیل ہے کہ فوری نوٹس لے کر یہ کام مکمل کروائے، لوگوں کا چلنا پھرنا مشکل ہو چکا ہے۔
تاریخ 26-08-01
نمبر دار چوک برائے راستہ بابا ستو پیر ۔
Malik Imran Shoukat Khokhar
Maryam Nawaz Sharif
Shahbaz Ali Khokhar






01/08/2026

تاریخ 2026-07-31
گاؤں ستوکتلہ
تیلیوں والی گلی برائے راستہ بابا ستو پیر دربار۔
Malik Imran Shoukat Khokhar







31/07/2026

Malik Imran Shoukat Khokhar
Voice of Sattu Katla
Maryam Nawaz Sharif
Shahbaz Ali Khokhar


31/07/2026








Malik Imran Shoukat Khokhar

Voice of Sattu Katla  Maryam Nawaz Sharif Malik Imran Shoukat Khokhar Shahbaz Ali Khokhar
31/07/2026

Voice of Sattu Katla
Maryam Nawaz Sharif
Malik Imran Shoukat Khokhar
Shahbaz Ali Khokhar



تاریخ 2026-07-31گاؤں ستوکتلہ بھٹیوں والی گلی۔
31/07/2026

تاریخ 2026-07-31
گاؤں ستوکتلہ بھٹیوں والی گلی۔






Address

Satto Katla Wapda Town Lahore
Lahore
54770

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Sattu Katla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share