25/04/2026
ایران میں امریکی حم*لے میں شہید ہونے والے مناب سکول کے بچوں کے والدین نے پوپ لیو کو خط لکھ دیا ہے، جس میں انہوں نے شہید بچوں کی آواز بننے پر پوپ کا شکریہ ادا کیا ہے۔
خط میں والدین نے لکھا ہے کہ آپ کا پیغام ”ہتھیار رکھ دیے جائیں“ ضرور سنا جائے گا اور اسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔
دوسری جانب وائٹ ہاؤس کی جانب سے اب تک مناب سکول پر ہونے والے حم*لے پر کوئی باضابطہ معذرت سامنے نہیں آئی۔
رپورٹس کے مطابق مناب میں سکول پر امریکی حم*لے کے دوران بچیوں سمیت 160 سے زائد افراد شہید ہوئے تھے، یہ حم*لہ 28 فروری کو کیا گیا تھا۔
Disclaimer:This news report is based on claims and statements made in the provided text. The information has not been independently verified, and details may be subject to change as further confirmation becomes available.