IMH Productions

IMH Productions Imamia Media House (IMH) Productions-ISO Pakistan
(1)

21/06/2026

ذکر مصائب

علامہ حسن ظفر نقوی

عبادت خداوند آخری رات، آپ (امام حسین علیہ السلام) نے اپنے بھائی ابا الفضل سے فرمایا تھا: "دشمن سے کہو کہ آج کی رات ہمیں ...
20/06/2026

عبادت خداوند

آخری رات، آپ (امام حسین علیہ السلام) نے اپنے بھائی ابا الفضل سے فرمایا تھا:
"دشمن سے کہو کہ آج کی رات ہمیں مہلت دے تاکہ ہم نماز، دعا اور استغفار میں مشغول رہ سکیں۔" "خدا جانتا ہے کہ میں نماز، دعا اور تلاوت قرآن سے بہت محبت رکھتا ہوں۔"

مکتب کربلا


20/06/2026

اصحابِ با بصیرت
عمرو بن قرظہ انصاری

مولانا محمد علی فضل

19/06/2026

زیارتِ ناحیہ

منقول از امام مہدی علیہ السلام

19/06/2026

ذکر مصائب

مولانا محمد علی فضل

مؤذن کربلا؛ حجاج بن مسروق جعفی
19/06/2026

مؤذن کربلا؛
حجاج بن مسروق جعفی


"مکتبِ کربلا"جوانمردیمقام اشراف پر، جب آپ ( امام حسین علیہ السلام ) حر کے لشکر تک پہنچے، تو اپنے ساتھیوں کو حکم دیا کہ د...
19/06/2026

"مکتبِ کربلا"
جوانمردی

مقام اشراف پر، جب آپ ( امام حسین علیہ السلام ) حر کے لشکر تک پہنچے، تو اپنے ساتھیوں کو حکم دیا کہ دشمن کے افراد اور ان کی سواریوں(جانوروں) کو سیراب کریں۔ امام نے حتی کہ حر کے بعض سپاہیوں کو اپنے دست مبارک سے بھی پانی پلایا۔


18/06/2026

ذکر مصائب

علامہ سید عقیل الغروی

"مکتبِ کربلا"نسل پرستی کی نفیروز عاشورہ آپ (امام حسین ع) صرف سات شہداء کے سرہانے پہنچے تھے۔ ان میں سے ایک جون بن حوی تھے...
18/06/2026

"مکتبِ کربلا"
نسل پرستی کی نفی

روز عاشورہ آپ (امام حسین ع) صرف سات شہداء کے سرہانے پہنچے تھے۔ ان میں سے ایک جون بن حوی تھے۔ جو حضرت ابوذر غفاری کے سیاہ فام غلام تھے، امام ع نے ان کے سرہانے فرمایا تھا: "اے اللہ! روز قیامت اسے نیک لوگوں کا ہم نشین (ساتھی) قرار دے!"


Address

Al Mustafa House, Muslim Town Mor
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IMH Productions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to IMH Productions:

Share