Madad Ka Safar

Madad Ka Safar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madad Ka Safar, Nonprofit Organization, Sabzazar Lahore, Lahore.

Madad Ka Safar ❤️
We Help deserving people & Inspiring others "Madad Ka Safar"
IBAN :PK33 SONE 0051320016922367
Abid Khan
Sonari Bank || zarorat mand logo tk Khana punchana 💚
0301-4424189 JazzCash and Easypaisa and WhatsApp
JazakAllah

09/10/2026

درخت کے نیچے بیٹھی یہ ماں جی صبح سے بھوکی تھی 🥺

کھانا دیا تو آنکھوں میں شکر کے آنسو آ گئے ❤️
ماں کی دعا کبھی خالی نہیں جاتی

اللہ پاک اس نیکی کو قبول فرمائے 🤲

مدد کا سفر جاری ہے 🙏
شیئر فالو

بابا جی کے ہاتھ دعا کے لیے اٹھ گئے 🥺🤲نہ کچھ مانگا، بس دل سے دعا دے دیایسے سفید پوش لوگوں کی مسکراہٹ ہی اصل کمائی ہے ❤️ال...
08/10/2026

بابا جی کے ہاتھ دعا کے لیے اٹھ گئے 🥺🤲

نہ کچھ مانگا، بس دل سے دعا دے دی
ایسے سفید پوش لوگوں کی مسکراہٹ ہی اصل کمائی ہے ❤️

اللہ پاک قبول فرمائے آمین

مدد کا سفر جاری ہے 🙏
سپورٹ کریں، شیئر کریں، فالو کریں تاکہ ہم مزید لوگوں تک پہنچ سکیں

07/10/2026

زمین پر بیٹھا یہ بزرگ صبح سے بھوکا تھا 🥺

جب اس کو کھانا اور پانی دیا تو آنکھوں سے دعا نکل آئی ❤️
ان سفید پوش لوگوں کو ہماری چھوٹی سی مدد کی بہت ضرورت ہوتی ہے

اللہ پاک آپ سب کو اس نیکی میں شامل کرے 🤲

فالو | شیئر کریں تاکہ یہ سلسلہ رکے نہیں
مدد کا سفر جاری ہے 🙏

05/10/2026

سفید داڑھی والے بابا جی کو جب کھانا دیا تو آنکھیں نم ہو گئیں 🥺

سارا دن دھوپ میں بیٹھ کر روزی کا انتظار کرتے ہیں
نہ کسی سے شکوہ، نہ کوئی شکایت ❤️

اللہ ایسے سفید پوش لوگوں کی مدد کرنے کی توفیق دے 🤲
آج اس بابا جی کے چہرے پر مسکراہٹ دیکھ کر دل خوش ہو گیا

شیئر فالو کریں تاکہ ہم مزید بزرگوں تک پہنچ سکیں 🙏
مدد کا سفر جاری ہے

04/10/2026

چھوٹی عمر میں بڑی ذمہ داری نبھاتا یہ بچہ 🥺
پھول بیچ کر اپنے گھر کا سہارا بنا ہوا ہے

نہ کھیلنے کی عمر میں کھلونے مانگتا ہے
بس اپنی محنت سے رزقِ حلال کماتا ہے ❤️

آج اس محنت کش بچے تک کھانا پہنچایا تو چہرہ خوشی سے کھل اٹھا 🤲

ایسے بچوں کی حوصلہ افزائی کریں
شیئر فالو کریں تاکہ ہم مزید لوگوں کی مدد کر سکیں

مدد کا سفر جاری ہے 🙏

03/10/2026

دھوپ میں کھڑا ہو کر رزقِ حلال کمانے والا جوان 🥺

نہ بھیک مانگتا ہے، نہ کسی کے آگے ہاتھ پھیلاتا ہے
اپنی محنت سے اپنے گھر والوں کا پیٹ پالتا ہے ❤️

آج اس بھائی تک کھانا پہنچایا تو چہرے پر مسکراہٹ آ گئی 🤲

آپ بھی سپورٹ کریں، شیئر فالو کریں تاکہ ہم مزید ایسے محنت کش لوگوں کی مدد کر سکیں

مدد کا سفر جاری ہے

QHCZ شیر و نامی ضرورت مند لوگوں کے لیے ❤️گرمی میں زمین پر بیٹھے اس بزرگ تک کھانا پہنچایا تو آنکھوں میں شکر کے آنسو آ گئے...
02/10/2026

QHCZ شیر و نامی ضرورت مند لوگوں کے لیے ❤️

گرمی میں زمین پر بیٹھے اس بزرگ تک کھانا پہنچایا تو آنکھوں میں شکر کے آنسو آ گئے 🥺
ایسے ہی سفید پوش لوگ ہماری مدد کے منتظر ہیں

آپ کے ایک شیئر سے ہم مزید لوگوں تک پہنچ سکتے ہیں
سپورٹ کریں، شیئر کریں، ویڈیو کو فالو کریں 🙏

مدد کا سفر جاری ہے

02/10/2026

محنت کی روٹی کھا کر مسکرا دیتا ہے وہ
فاقہ کر کے بھی عزت سے جینا جانتا ہے وہ
جوتے سینے والا یہ صرف ایک کاریگر نہیں
یہ بھی اس معاشرے کا اصل ہیرو ہے ❤️

ایسے محنت کش لوگوں کی قدر کریں
یہ کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلاتے، اپنی محنت سے کماتے ہیں 🤲

مدد کا سفر جاری ہے
فالو کریں | شیئر کریں تاکہ ہم مزید ایسے لوگوں کی مدد کر سکیں 🙏

02/10/2026

ایک وقت کے کھانے کے لیے یہ بزرگ سارا دن محنت کرتے ہیں 🥺

آج اللہ نے ہمیں وسیلہ بنایا اور ان تک کھانا پہنچایا ❤️

بزرگوں کی دعا میں بڑی طاقت ہوتی ہے 🤲

مدد کا سفر جاری ہے، شئیر فالو کریں تاکہ ہم مزید لوگوں کی مدد کر سکیں

Address

Sabzazar Lahore
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madad Ka Safar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share