22/08/2026
آغوش کمپلیکس المنیر کیمپس روڑہ بوہگن کے بچوں کا 3 روزہ مری کا خصوصی
تفریحی دورہ
آغوش المنیر کیمپس کے بچوں نے 3 روزہ تفریحی دورے کے دوران خوب سیر و تفریح کی اور اس سفر سے بھرپور لطف اٹھاتے ہوئے اسے یادگار بنا دیا۔
دورے کے تیسرے روز بچوں نے اسلام آباد لیک ویو پارک کا بھی دورہ کیا، جہاں انہوں نے جھولوں سے لطف اٹھایا اور خوب انجوائے کیا۔
اس دورے کے دوران کیپٹن محمد رمضان، ہیڈ وارڈن رانا عبدالباسط اور علی محی الدین بھی بچوں کے ہمراہ موجود رہے۔
3 روزہ تفریحی دورے کی خوبصورت اور یادگار تصویری جھلکیاں۔