CNIC, FRC Online

CNIC, FRC Online CNIC , FRC , Domicile , Passport Renewal Facilitation Centre

24/08/2024

*یکم مارچ 2024 یا اسکے بعد LATE FILER ہونے والے متوجہ ہوں*

آن لائن Verification System میں FBR نے ان لوگوں کو جو یکم مارچ 2024 یا اس سے بعد رجسٹرڈ ہو کر فائلر ہوئے، ان کا Status *Late Filer* کر دیا ہے، اگر 2024 کی ریٹرن بروقت ستمبر سے پہلے فائل کر دیں گے تو مارچ 2025 میں آپکا *FILER STATUS* آ جائے گا۔

👈 *اس لیے*
*اگر آپ 2025 میں ایکٹیو فائلر ہونا چاہتے ہیں تو ابھی 2024 والی ریٹرن لازمی کروائیں*

لہذا اب ہر سال جولائی سے ستمبر کے درمیان ٹیکس ریٹرن جمع کروانے والے ہی بمطابق قانون *FILER* ہوا کریں گے

انکم ٹیکس ریٹرن جمع کروانے کے حوالے سے معلومات یا گوشوارے (ریٹرن) جمع کروانے کے لیے واٹس ایپ نمبر یا موبائل نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں-

*واٹس ایپ نمبر*

موبائل نمبر:
Farhan Ali
0320 4337683

19/01/2024

انٹرمیڈیٹ پارٹ 1 اور پارٹ 2 کا ایڈمیشن بیجھنے کے لیے رابط کریں
Farhan Ali
0320 4337683

10/01/2024

چھوٹی مکھی
بڑی مکھی
دونوں کا شہد موجود ہے
گلگت کوہستان کی ایک نمبر سلاجیت دستیاب ہے.

05/01/2024

اب گھر بیٹھے اپنا ڈرائیورنگ لائسنس کو رینیو کروایے...

Bike Renew License
Car Renew License
LTV Renew License

04/12/2023

9th, 10th,
1st year, 2nd year
LAHORE BOARD
رجسٹریشن کروانے اور داخلہ بھجوانے کے لیے رابطہ کریں

نادرا کی آن لائن سروسز میں آپ 1)گمشدہ شناختی کارڈ نیا بنوا سکتے ہیں2) ایکسپائرڈ شناختی کارڈ رینیو کروا سکتے ہیں3) پتہ تب...
18/01/2023

نادرا کی آن لائن سروسز میں آپ
1)گمشدہ شناختی کارڈ نیا بنوا سکتے ہیں
2) ایکسپائرڈ شناختی کارڈ رینیو کروا سکتے ہیں
3) پتہ تبدیل کروا سکتے ہیں
4)تصویر تبدیل کروا سکتے ہیں
5) بیوی کا آئی ڈی کارڈ اپنے نام سے بنوا سکتے ہیں
اس کے علاوہ ایف آر سی کیلئے بھی درخواست دے سکتے ہیں.

14/01/2023

نادرا کی آن لائن سروسز میں آپ
1)گمشدہ شناختی کارڈ نیا بنوا سکتے ہیں
2) ایکسپائرڈ شناختی کارڈ رینیو کروا سکتے ہیں
3) پتہ تبدیل کروا سکتے ہیں
4)تصویر تبدیل کروا سکتے ہیں
5) بیوی کا آئی ڈی کارڈ اپنے نام سے بنوا سکتے ہیں
اس کے علاوہ ایف آر سی کیلئے بھی درخواست دے سکتے ہیں اور شناختی کارڈ ختم بھی کروا سکتے ہیں۔

Address

Rachna Town Ferozewala Near Shahdarah LAHORE
Lahore
54000

Telephone

+923204337683

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CNIC, FRC Online posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to CNIC, FRC Online:

Share