01/11/2024
"الحمدللہ!
المدینہ لاء ایسوسی ایٹس
میں ہمارے ایک اور قابل ایگزیکٹو ممبر کو لاہور ہائی کورٹ کا لائسنس ملنے کا اعزاز حاصل ہوا ہے۔ یہ کامیابی ہمارے ادارے کی محنت، عزم اور انصاف کے لئے لگن کا مظہر ہے۔ ہم اپنے کلائنٹس کو بہترین قانونی خدمات فراہم کرنے کے لئے پُرعزم ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمارے ساتھی کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
"