15/05/2026
🌙✨ بنی ہاشم ریلیف فنڈ ✨🌙
السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ 🌸
عید الاضحیٰ کے بابرکت موقع پر آئیے مستحق سادات خاندانوں کی خوشیوں میں شامل ہوں۔ ❤️
چونکہ ساداتِ کرام پر صدقہ حرام ہے، اس لیے آپ اپنی محبت و عقیدت کے ساتھ
🐄 قربانی کا حصہ
یا
🎁 تحفہ / ہدیہ / عیدی
بنی ہاشم ریلیف فنڈ کے ذریعے پیش کرسکتے ہیں۔
🤲 آپ کا یہ خلوص کسی ضرورت مند سادات خاندان کی عید کو خوشیوں میں بدل سکتا ہے۔
📌 ہماری کاوش:
✔ مستحق سادات تک عزت و احترام کے ساتھ ہدیہ پہنچانا
✔ قربانی کے حصے تقسیم کرنا
✔ عید کے موقع پر خوشیاں بانٹنا
🌹 اہلِ بیتِ اطہارؑ کی محبت میں تعاون فرمائیں اور کسی گھر کی عید روشن بنائیں۔
📩 تعاون کے لیے انباکس کریں۔
جزاکم اللہ خیراً 🌺
✨ *بنی ہاشم ریلیف فنڈ* ✨