Aam Shehri - عام شہری

Aam Shehri - عام شہری Aam Shehri is a legal welfare platform providing free legal aid to those who cannot afford legal fees

“Aam Shehri” — Lawyers Registration Open Join this national mission to provide legal assistance to deserving individuals...
12/05/2026

“Aam Shehri” — Lawyers Registration Open

Join this national mission to provide legal assistance to deserving individuals and help make justice accessible for all.

All registered lawyers will receive professional training along with complete legal guidance and support.

Register Now:
https://forms.gle/7qryHy8LzBx13TsXA

ہر وہ شخص جو انصاف کا حقدار ہے، اسے ایک مضبوط آواز ملنی چاہیے۔“عام شہری” ایک ایسا قومی مشن ہے جو مستحق اور بے سہارا افرا...
10/05/2026

ہر وہ شخص جو انصاف کا حقدار ہے، اسے ایک مضبوط آواز ملنی چاہیے۔

“عام شہری” ایک ایسا قومی مشن ہے جو مستحق اور بے سہارا افراد کو قانونی معاونت فراہم کرنے کے لیے شروع کیا جا رہا ہے۔

یہ صرف وکالت نہیں، بلکہ انسانیت اور انصاف کے لیے ایک مشترکہ جدوجہد ہے۔

پاکستان بھر سے باصلاحیت وکلاء جلد اس مشن کا حصہ بن سکیں گے۔

📌 رجسٹریشن کا طریقہ کار جلد شیئر کیا جائے گا۔

عام شہری ایک ایسا مشن ہے جو مستحق افراد تک قانونی معاونت پہنچانے کے عزم کے ساتھ شروع کیا جا رہا ہے۔اگر آپ قانون کو صرف پ...
09/05/2026

عام شہری ایک ایسا مشن ہے جو مستحق افراد تک قانونی معاونت پہنچانے کے عزم کے ساتھ شروع کیا جا رہا ہے۔

اگر آپ قانون کو صرف پیشہ نہیں بلکہ خدمت سمجھتے ہیں، تو یہ سفر آپ کا منتظر ہے۔

آئیں، مل کر کسی بے آواز کی آواز بنیں۔ 🤝

Address

Ground Floor, Alvi Manzil, 9 Fane Road Near Punjab Bar Council, High Court
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aam Shehri - عام شہری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share