08/09/2025
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ
*العکاش ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام 🌸❤*
میرمحمد دواخانہ اینڈ حجامہ سینٹر
92 سلیم بلاک اتفاق ٹاؤن منصورہ لاہور
میں فری طبی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے
احباب سے التماس ہے خود بھی تشریف لائیں اور دوست احباب کو بھی لائیں
طب کے ماہرین سے اپنا معائنہ کروائیں 🌹