جمعیت علاقہ وسطی ، جامعہ پنجاب

جمعیت علاقہ وسطی ، جامعہ پنجاب IJT Central Zone ; which is land of Awais Aqeel Shaheed , comprises of 5 Hostels & 3 Departments.

"افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر" ناظم علاقہ برادر وقار حیدر طور نے تنظیمی کمیٹی سے مشاورت کے بعد ہاسٹل نمبر 18میں...
24/05/2026

"افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر"
ناظم علاقہ برادر وقار حیدر طور نے تنظیمی کمیٹی سے مشاورت کے بعد ہاسٹل نمبر 18میں درج ساتھیوں کی ذمہ داریاں مقرر کی ہیں

20/05/2026
20/05/2026
18/05/2026

اب سے کچھ دیر قبل جامعہ پنجاب کی انتظامیہ کی جانب سے گرمیوں کی چھٹیوں میں طلبہ و طالبات کو ہاسٹلز خالی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جو کہ سراسر طالبعلم دشمن اقدام ہے ۔
ہزاروں طلبہ و طالبات جو کہ ان چھٹیوں میں انٹرنشپ مکمل کرتے ہیں،براہ راست اس فیصلے کے زیر عتاب آ رہے ہیں۔
دور حاضر میں ہر قسم کی پر کشش ملازمت کے لئے انٹرنشپ طلبہ و طالبات کی بنیادی ضرورت ہے۔
مزید یہ کہ اس فیصلہ کی وجہ سے مختلف ڈیپارٹمنٹس میں سمر سیمسٹر بھی نہیں لگایا جا رہا جس کی وجہ سے کئی طلبہ و طالبات کی ڈگریاں 6 ماہ تک تاخیر کا شکار ہو جائیں گی ۔
انتظامیہ کی جانب سے پورے سال کی فیس وصول کیئے جانے اور ہاسٹلز کے واجبات میں اضافوں کے باوجود طلبہ کو مناسب تعلیمی ماحول سے محروم رکھنا سنگین انتظامی نا انصافی ہے ۔

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ یہ فیصلہ واپس لیا جائے ورنہ طلبہ و طالبات کی جانب سے بھرپور مزاحمت کی جائے گی ۔

اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب

"افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر" ناظم علاقہ برادر وقار حیدر طور نے تنظیمی کمیٹی سے مشاورت کے بعد ہاسٹل نمبر 14 می...
17/05/2026

"افراد کے ہاتھوں میں ہے اقوام کی تقدیر"
ناظم علاقہ برادر وقار حیدر طور نے تنظیمی کمیٹی سے مشاورت کے بعد ہاسٹل نمبر 14 میں درج ساتھیوں کی ذمہداریاں مقرر کی ہیں

شہدائے جمعیت کانفرنسMAY14,202607:00PMباسکٹ بال  کورٹ (ہاسٹل  روڈ)اسلامی جمعیت   طلبہ علاقہ وسطی جامعہ پنجاب
13/05/2026

شہدائے جمعیت کانفرنس

MAY14,2026
07:00PM
باسکٹ بال کورٹ (ہاسٹل روڈ)
اسلامی جمعیت طلبہ علاقہ وسطی جامعہ پنجاب

13/05/2026

شبِ ستم یہ جان لے سحر ظہور پائے گی
اویس تیری یاد ہم کو عمر بھر رُلائے گی

یہ 13 مئی 2012 کا بھیانک دن تھا جب پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹل پندرہ کے کیفے ٹیریا جسے آجکل خیابانِ اویس عقیل شہید کیفے کہا جاتا ہے ، وہیں شام ساڑھے آٹھ بجے سفاک شخص نے گولیاں مار کر شہید کر دیا تھا۔ اویس عقیل شہید جامعہ پنجاب کے اندر لاء کالج کے طالب علم تھے اور جامعہ پنجاب میں طلبہ کے حقوق اور مسائل کےلیےبھر پور اور توانا آواز تھے۔ رضائے الٰہی کے حصول کیلئے اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ پنجاب میں شامل ہو کر نوجوانوں کے اندر اسلامی نظریاتی فکر کے احیاء کےلیے سرگرم تھے رب العالمین سے دعا ہے کہ اویس بھائی کی مغفرت فرمائے آمین ۔

اویس عقیل شہید
سابق ناظم اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب یونیورسٹی لاء کالج وعلاقہ وسطی
یومِ شہادت
13 مئی 2012

Address

Room No 51 Hostel 15 Punjab University
Lahore

Telephone

+923004939389

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جمعیت علاقہ وسطی ، جامعہ پنجاب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share