PCCI Official

PCCI Official The primary goal of PCCI is to bring together all the Christian community of Pakistan on one platform

09/10/2025
11/06/2025

آئیں مل کر قومی مسائل کے حل کے لیے جدوجہد کریں ۔ کرسچن کونسل پاکستان کا حصہ بن کر قومی یکجہتی کو فروغ دیں ۔

چیئرمین کرسچن کونسل پاکستان کامران مائیکل کی زیر صدارت کرسچن کونسل  ڈسٹرکٹ لاہور  کا اِجلاس ۔ اِس اجلاس میں ضلع لاہور کے...
08/06/2025

چیئرمین کرسچن کونسل پاکستان کامران مائیکل کی زیر صدارت کرسچن کونسل ڈسٹرکٹ لاہور کا اِجلاس ۔
اِس اجلاس میں ضلع لاہور کے تمام صوبائی حلقوں میں کواڈینیٹر مقرر اور ان ممبران میں نوٹیفکیشن تقسیم کیے گئے۔
اجلاس میں سی سی پی پنجاب اور لاہور کے عہدیداروں نے بھی شرکت کی ۔

پاکستان کے سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کامران مائیکل کو اقوام متحدہ کے سفیر برائے امن اور لیڈرشپ ایوارڈز سے نوازا ...
04/05/2025

پاکستان کے سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق کامران مائیکل کو اقوام متحدہ کے سفیر برائے امن اور لیڈرشپ ایوارڈز سے نوازا گیا

بتاریخ؛ 02 مئی 2025: پاکستان کے سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق، سینیٹر کامران مائیکل کو مذہبی آزادی،بین المذاہب ہم آہنگی اور امن کے فروغ میں ان کی قائدانہ صلاحیتوں اور بین الاقوامی خدمات کے اعتراف میں آئی آر ایف کی جانب سے لیڈرشپ ایوارڈ اور یونیورسل پیس فیڈریشن کی طرف سے اقوام متحدہ کے سفیر برائے امن کے ایوارڈ سے نوازا گیا
یہ ایوارڈز جمعہ کو واشنگٹن ڈی سی میں منعقدہ کانفرنس اور یونیورسل پیس فیڈریشن سمٹ میں سابق وفاقی وزیر کو دیئے گئے۔ تقریب میں کمیونٹی رہنماؤں اور مذہبی اسکالرز سمیت کثیر تعداد میں شرکاء نے شرکت کی۔

امریکن کونسل جنرل لاہور کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کونسل جنرل کی رہائش گاہ پر کیا گیا۔مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے ...
12/03/2025

امریکن کونسل جنرل لاہور کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام کونسل جنرل کی رہائش گاہ پر کیا گیا۔مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے دوستوں کی شرکت۔

چیرمین کرسچن کونسل پاکستان کامران مائیکل کی زیر صدارت نادرا ہیڈ آفس اسلام آباد میں اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں ڈی جی ...
03/02/2025

چیرمین کرسچن کونسل پاکستان کامران مائیکل کی زیر صدارت نادرا ہیڈ آفس اسلام آباد میں اجلاس منعقد کیا گیا۔ اجلاس میں ڈی جی نادرا فہیم خان کی نادرا ٹیکنیکل ٹیم اور سرکاری افسران کے ہمراہ شرکت۔ مسیحی کمیونٹی کے نادرا سے متعلقہ شکایات کو زیر بحث لایا گیا اور تمام مسائل کے حل کے لیے نادرا حکام کی جانب سے فوری عمل کی یقین دہانی۔ سارے پاکستان میں مسیحوں کے شناختی کارڈ کی رجسٹریشن کے لیے ہر جگہ نادرا وین کی بروقت پہنچ کو یقینی بنایا جائے گا۔
اس اجلاس میں بشپ ایلون جان ، ڈاکٹر مجید ایبل، پاسٹر وسیم کھوکھر ، کرنل میکڈانلڈ چاندی ، شکیل مارکس کھوکھر، شہزاد بھٹی ، اشرف مل، وحید جاوید ایڈووکیٹ ، ڈاکٹر رابن امجد کی شرکت۔

Christian Council Pakistan ( Sahiwal Division )
31/01/2025

Christian Council Pakistan ( Sahiwal Division )

Address

Dilkusha Garden, Kot Lakota Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PCCI Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PCCI Official:

Share