Lahore Friends Group

Lahore Friends Group This page is created for the trading fraternity, to look over the problems and solutions of marketpl

- Many many happy returns of the day. May Allah grant you a long, healthy life filled with barakah. ✨Wishing you a fanta...
04/07/2026

- Many many happy returns of the day. May Allah grant you a long, healthy life filled with barakah. ✨
Wishing you a fantastic day ahead, filled with love and laughter! Happy Birthday from all of us!" Sohail Sarfraz Munj

From
ANJUMAN TAJRAN LAHORE FRIENDS GROUP

𝗤𝗮𝘁𝗮𝗹 𝗲 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 𝗔𝘀𝗮𝗹 𝗠𝗲𝗶𝗻 𝗠𝗮𝗿𝗴 𝗲 𝗬𝗮𝘇𝗲𝗲𝗱 𝗛𝗮𝗶𝗜𝘀𝗹𝗮𝗺 𝗭𝗶𝗻𝗱𝗮 𝗛𝗼𝘁𝗮 𝗛𝗮𝗶 𝗛𝗮𝗿 𝗞𝗮𝗿𝗯𝗮𝗹𝗮 𝗞𝗲 𝗕𝗮𝗮𝗱
25/06/2026

𝗤𝗮𝘁𝗮𝗹 𝗲 𝗛𝘂𝘀𝘀𝗮𝗶𝗻 𝗔𝘀𝗮𝗹 𝗠𝗲𝗶𝗻 𝗠𝗮𝗿𝗴 𝗲 𝗬𝗮𝘇𝗲𝗲𝗱 𝗛𝗮𝗶
𝗜𝘀𝗹𝗮𝗺 𝗭𝗶𝗻𝗱𝗮 𝗛𝗼𝘁𝗮 𝗛𝗮𝗶 𝗛𝗮𝗿 𝗞𝗮𝗿𝗯𝗮𝗹𝗮 𝗞𝗲 𝗕𝗮𝗮𝗱

خبر غم / اعلان نماز جنازہ بہت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ بھائی عتیق الرحمن رحمان صاحب عتیق موبائل والے ، برادر پل...
20/06/2026

خبر غم / اعلان نماز جنازہ

بہت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
بھائی عتیق الرحمن رحمان صاحب عتیق موبائل والے ، برادر پلازہ ، ہال روڈ ، سابق امیر مکی مسجد کی اہلیہ اور ملک خلیق الرحمن ،
ملک خلیل الرحمٰن
کی آر ٹریڈر ہال روڈ ،
ملک عقیل الرحمن
وائس چیئرمین انجمن تاجران لاہور فرینڈز گروپ
کی بھابھی ، ،

کا قضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا ہے .
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ ۔
نماز جنازہ آج بتاریخ 20/06/2026 ، بروز ہفتہ بوقت 9 بجے بعد نماز عشاء، بلاک پارک ، الرحمن گارڈن فیز 2 لاہور میں ادا کی جائے گی ،

برائے رابطہ

ملک عقیل الرحمن
03004161397
ملک خلیل الرحمٰن
03334861987 .

منجانب
انجمن تاجران لاہور فرینڈز گروپ

دعا ہے کہ نیا اسلامی سال امن و سلامتی اور سکون کا پیغام لائے۔انجمن تاجران لاہور فرینڈز گروپ
17/06/2026

دعا ہے کہ نیا اسلامی سال امن و سلامتی اور سکون کا پیغام لائے۔
انجمن تاجران لاہور فرینڈز گروپ

Date. 08/06/2026   پیارے بڑے بھائی مفتی قیصر شہزاد نعیمی صاحب کی رہائش گاہ پر عیادت کی ہمراہ ملک عقیل الرحمن صاحب اور خر...
08/06/2026

Date. 08/06/2026

پیارے بڑے بھائی مفتی قیصر شہزاد نعیمی صاحب کی رہائش گاہ پر عیادت کی ہمراہ ملک عقیل الرحمن صاحب اور خرم شہزاد صاحب بھی موجود تھے ،

اللہ پاک صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین تم آمین

ایڈمن
انجمن تاجران لاہور فرینڈز گروپ

🌹*اہم ملاقات اور آفس کی مبارکباد*🌹*صدر انجمن تاجران لاہور فرینڈز گروپ عابد مشتاق چوہدری کے آفس ایمپریس ٹاور میں اہم ملاق...
02/06/2026

🌹*اہم ملاقات اور آفس کی مبارکباد*🌹

*صدر انجمن تاجران لاہور فرینڈز گروپ عابد مشتاق چوہدری کے آفس ایمپریس ٹاور میں اہم ملاقات ،

*گروپ لیڈر نیشنل بزنس مین گروپ جناب ملک عثمان صاحب* نے عابد مشتاق چوہدری صاحب کے آفس میں خصوصی ملاقات کی ، ملاقات میں نئے آفس کی مبارکباد دی اور عثمان ملک صاحب نے نیشنل بزنس مین گروپ کے کانسیٹیوش اور تاجر برادری کیلئے لاہور میں نئے کنسیپٹ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ ۔ ۔

اس موقع پر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے الیکشن 2026/27 کے حوالے سے بھی تفصیلی گفتگو ہوئی، ،

عابد مشتاق چوہدری نے محبتوں بھرا تحفہ پیش کیا ۔ ۔ ۔

*ایڈمن
آل انجمن تاجران لاہور فرینڈز گروپ*

Date. 02/06/2026  پیارا بھائی حافظ صابر صاحب کوارڈنیر UC 173  کی ان کی رہائش گاہ پر عیادت کی  ہمراہ وسیم نیازی صاحب بھی ...
02/06/2026

Date. 02/06/2026

پیارا بھائی حافظ صابر صاحب کوارڈنیر UC 173 کی ان کی رہائش گاہ پر عیادت کی ہمراہ وسیم نیازی صاحب بھی موجود تھے ،

اللہ پاک صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین تم آمین

ایڈمن
انجمن تاجران لاہور فرینڈز گروپ

Date. 02/06/2026 اپنے  پیارے بڑے بھائی مفتی قیصر شہزاد نعیمی صاحب کی پنجاب کارڈیالوجی ہسپتال میں عیادت کی  ہمراہ وسیم نی...
02/06/2026

Date. 02/06/2026

اپنے پیارے بڑے بھائی مفتی قیصر شہزاد نعیمی صاحب کی پنجاب کارڈیالوجی ہسپتال میں عیادت کی ہمراہ وسیم نیازی صاحب اور نوید بٹ صاحب بھی موجود تھے ،

اللہ پاک صحت و تندرستی والی زندگی عطا فرمائے آمین تم آمین

ایڈمن
انجمن تاجران لاہور فرینڈز گروپ

میدان عرفات میں حضرت محمدﷺ نے جو  خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی  نے کہا تھا، م...
26/05/2026

میدان عرفات میں حضرت محمدﷺ نے جو خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔

*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان لوگوں تک پہنچاؤ جو یہاں نہیں پہنچ سکے۔

*۲*۔ اے لوگو! جس طرح یہ آج کا دن، یہ مہینہ اور یہ جگہ عزت و حرمت والے ہیں۔ بالکل اسی طرح دوسرے مسلمانوں کی زندگی، عزت اور مال حرمت والے ہیں۔ (تم اس کو چھیڑ نہیں سکتے )۔

*۳*۔ لوگو کے مال اور امانتیں ان کو واپس کرو،

*۴*۔ کسی کو تنگ نہ کرو، کسی کا نقصان نہ کرو۔ تا کہ تم بھی محفوظ رہو۔

*۵*۔ یاد رکھو، تم نے اللہ سے ملنا ہے، اور اللہ تم سے تمہارے اعمال کی بابت سوال کرے گا۔

*٦*۔ اللہ نے سود کو ختم کر دیا، اس لیے آج سے سارا سود ختم کر دو (معاف کر دو)۔

*۷*۔ تم عورتوں پر حق رکھتے ہو، اور وہ تم پر حق رکھتی ہیں۔ جب وہ اپنے حقوق پورے کر رہی ہیں تم ان کی ساری ذمہ داریاں پوری کرو۔

*۸*۔ عورتوں کے بارے میں نرمی کا رویہ قائم رکھو، کیونکہ وہ تمہاری شراکت دار (پارٹنر) اور بے لوث خدمت گذار رہتی ہیں۔

*۹*۔ کبھی زنا کے قریب بھی مت جانا۔

*۱۰*۔ اے لوگو! میری بات غور سے سنو، صرف اللہ کی عبادت کرو، پانچ فرض نمازیں پوری رکھو، رمضان کے روزے رکھو، اورزکوۃ ادا کرتے رہو۔ اگر استطاعت ہو تو حج کرو۔

*۱۱* ۔زبان کی بنیاد پر, رنگ نسل کی بنیاد پر تعصب میں مت پڑ جانا, کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر, عربی کو عجمی پر اور عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت حاصل نہیں, ہر مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے۔ تم سب اللہ کی نظر میں برابر ہو۔
برتری صرف تقوی کی وجہ سے ہے۔

*۱۲*۔ یاد رکھو! تم ایک دن اللہ کے سامنے اپنے اعمال کی جوابدہی کے لیے حاضر ہونا ہے،خبردار رہو! میرے بعد گمراہ نہ ہو جانا۔

*۱۳*۔ یاد رکھنا! میرے بعد کوئی نبی نہیں آنے والا ، نہ کوئی نیا دین لایا جاےَ گا۔ میری باتیں اچھی طرح سے سمجھ لو۔

*۱۴*۔ میں تمہارے لیے دو چیزیں چھوڑ کے جا رہا ہوں، قرآن اور میری سنت، اگر تم نے ان کی پیروی کی تو کبھی گمراہ نہیں ہو گے۔

*۱۵*۔ سنو! تم لوگ جو موجود ہو، اس بات کو اگلے لوگوں تک پہنچانا۔ اور وہ پھر اگلے لوگوں کو پہنچائیں۔اور یہ ممکن ہے کو بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔

*پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور کہا*،
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔

: اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کے ساتھااکٹھا کرے، آمین۔

🌹*محبتوں کا سلسلہ*🌹*چیرمین انجمن تاجران لاہور فرینڈز گروپ محترم جناب مقبول احمد خان صاحب کے آفس  میں اہم ملاقات ،  *محتر...
08/05/2026

🌹*محبتوں کا سلسلہ*🌹

*چیرمین انجمن تاجران لاہور فرینڈز گروپ محترم جناب مقبول احمد خان صاحب کے آفس میں اہم ملاقات ،
*محترم جناب ملک عقیل الرحمن صاحب وائس چئیرمن انجمن تاجران لاہور فرینڈز گروپ* نے چئیرمین انجمن تاجران لاہور فرینڈز گروپ مقبول احمد صاحب کے گلبرگ آفس میں ملاقات کی اور تحفہ پیش کیا ،

اس موقع پر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے الیکشن 2026/27 کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی، ،

*ایڈمن
آل انجمن تاجران لاہور فرینڈز گروپ*

Address

FF-12, Empress Tower, 46-Empress Road
Lahore
54000

Telephone

+923339944415

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lahore Friends Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category