ISO Mochi Gate Girls Lhr

ISO Mochi Gate Girls Lhr امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان طالبات لاہور ڈویژن آغا علی الموسوی یونٹ

السَّلامُ عَلَيْكَ يَا اَبَا عَبْدِاللهِ الْحُسَيْنِؑسہ روزہ مجالسِ عزاءیکم تا 3 صفر المظفر وقت: 03:00 بجے دوپہرمقام: ام...
09/07/2026

السَّلامُ عَلَيْكَ يَا اَبَا عَبْدِاللهِ الْحُسَيْنِؑ
سہ روزہ مجالسِ عزاء

یکم تا 3 صفر المظفر
وقت: 03:00 بجے دوپہر

مقام: امام بارگاہ دارالتوحید حسینہ ہال اندرون موچی گیٹ لاہور
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان طالبات لاہور ڈویژن آغا سید علی موسوی یونٹ، موچی گیٹ

02/07/2026

Death to America
Death to isreal✌🏻✊🏻

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان طالبات لاہور ڈویژن آغا علی موسوی یونٹ

01/07/2026

خدا حافظ آغا جانم 💔🥺

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان
طالبات لاہور ڈویژن
آغا سید علی موسوی یونٹ

24/06/2026

صالح بعد صالح ✊

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان طالبات لاہور ڈویژن
آغا سید علی موسوی یونٹ، موچی گیٹ

20/06/2026

محرم آ گیا ہے مگر آپ کی جگہ خالی ہے آغا 💔
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، طالبات لاہور ڈویژن
آغا سید علی موسوی یونٹ، موچی گیٹ

15/06/2026

دستِ خدا برسرِما
خامنہ ای رہبرِ ما ♥️🏴



15/06/2026

دستِ خدا برسرِما
خامنہ ای رہبرِ ما ♥️🏴


11/06/2026

Video Campaign

Imamia Students Organization Pakistan Talibat Lahore Division

09/06/2026

07 جون بروز اتوار امام بارگاہ دار التوحید موچی گیٹ میں جشنِ عیدِ غدیر کا انعقاد کیا گیا۔

محبین سے غدیر کے حوالے سے کوئز کیا گیا اور انعامات تقسیم کیے گئے۔ خواہران نے عصر حاضر میں پیغام غدیر کی ضرورت کے موضوع پر تقریر کی۔ محبین نے فارسی ترانہ پیش کیا۔

ڈویژنل نائب صدر نے خواہران کو 13 جون مینارِ پاکستان شہیدِ امت کانفرنس کی دعوت دی۔ نیز شہداء کارنر لگایا گیا۔ بعدازاں خانم عرشی زیدی نے موضوع غدیر تا ولایتِ فقیہ پر خطاب کیا اور خواہران سے تجدید عہد بہ رہبر معظم سید مجتبیٰ خامنہ ای لیا۔ کیک کاٹا گیا اور ممبران و محبین میں عیدی تقسیم کی گی۔

جشن کا آغاز تلاوتِ قرآنِ پاک و حدیثِ کساء سے اور اختتام دعائے سلامتیِ امام زمانہ علیہ السلام سے کیا گیا۔

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان طالبات لاہور ڈویژن آغا سید علی موسوی یونٹ موچی گیٹ

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 14:00 - 00:00
Tuesday 14:00 - 00:00
Wednesday 14:00 - 00:00
Thursday 14:00 - 00:00
Friday 14:00 - 00:00
Saturday 14:00 - 00:00
Sunday 14:00 - 00:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISO Mochi Gate Girls Lhr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share