09/04/2026
😭 ایک بیوہ بہن کی مدد کی اپیل
ایک مجبور اور ضرورت مند بیوہ بہن…
جس کے گھر میں کوئی کمانے والا نہیں…
زندگی کی سختیاں اور حالات نے انہیں بے بس کر دیا ہے 💔
الحمدللہ Helping Hands ٹیم نے اپنی استطاعت کے مطابق ان کی مدد کی ہے،
لیکن ابھی بھی انہیں مزید سہارا درکار ہے 🤲
آپ سب سے دل کی گہرائیوں سے اپیل ہے
کہ اس نیکی کے کام میں ہمارا ساتھ دیں…
آپ کی چھوٹی سی مدد کسی کے لیے زندگی آسان بنا سکتی ہے ✨
صدقہ، زکوٰۃ اور عطیات دے کر اس بہن کا سہارا بنیں
📲 EasyPaisa: 0333-7951610
(اسکرین شاٹ ساتھ منسلک ہے)
اللہ پاک آپ سب کے رزق میں برکت عطا فرمائے
اور آپ کی ہر مشکل آسان فرمائے… آمین 🤍