Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan

Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan Largest, Most responsible and Most influential Student's Network in Pakistan. 🇵🇰 Islami Jamiat Talaba has made many sacrifices for Islam and Pakistan.

Islami Jamiat Talba believes in the Oneness of God (Allah) and Prophethood of Hazrat Muhammad (S.A.W) as the last Prophet of Allah. Islami Jamiat Talba through his movement, succeeded to declare the Ahmadis (Qadianis) as non-Believers in the National law of Pakistan. Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan is working in Pakistan to eliminate the non-Islamic factors and the secularism from the curriculum and teachings of the educational institutions of Pakistan.

تنظیمی دورہ ناظمِ اعلیٰ | جامعہ اسلامیہ اسلام آباد ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، برادر صاحبزادہ وسیم حیدر نے جا...
04/05/2026

تنظیمی دورہ ناظمِ اعلیٰ | جامعہ اسلامیہ اسلام آباد

ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، برادر صاحبزادہ وسیم حیدر نے جامعہ اسلامیہ اسلام آباد کا تنظیمی دورہ کیا۔

دورے کے دوران جامعات کے ناظمین سے تنظیمی و دعوتی کام کا جائزہ لیا گیا، جبکہ کام کو مزید مؤثر اور مستحکم بنانے کے حوالے سے اہم ہدایات دی گئیں۔ ناظمِ اعلیٰ نے شرکاء کو سیشن کی ترجیحات سے بھی آگاہ کیا۔

اس موقع پر معتمد صوبہ برادر مصعب روہان اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ اسلامیہ اسلام آباد برادرعثمان بن صادق بھی موجود تھے۔

04/05/2026

نظامت اعلی کے دور میں درپیش چلنجز۔۔!
سید وقاص انجم جعفری
سابق ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان

04/05/2026

𝙃𝙞𝙜𝙝𝙡𝙞𝙜𝙝𝙩𝙨 | 𝙊𝙧𝙜𝙖𝙣𝙞𝙯𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣𝙖𝙡 𝙑𝙞𝙨𝙞𝙩
𝙒𝙖𝙨𝙚𝙚𝙢 𝙃𝙖𝙞𝙙𝙚𝙧 | 𝙋𝙧𝙚𝙨𝙞𝙙𝙚𝙣𝙩 Islami Jamiat-e-Talaba Pakistan

04/05/2026

استقبال ناظم اعلی | سرزمین سیدطفیل الرحمن شہید

اسلامی جمعیت طلبہ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد

یومِ آزادی صحافتآزادیٔ صحافت کے عالمی دن پر ہم صحافی برادری کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جو مشکلات کے باوجود حق و سچ کی ...
03/05/2026

یومِ آزادی صحافت
آزادیٔ صحافت کے عالمی دن پر ہم صحافی برادری کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں، جو مشکلات کے باوجود حق و سچ کی آواز بلند کر رہی ہے۔ آزاد اور ذمہ دار صحافت معاشرے کی مضبوطی کی ضمانت ہے۔

صحافیوں کو تحفظ، آزادیٔ اظہار اور دباؤ سے پاک ماحول فراہم کیا جائے تاکہ سچ عوام تک پہنچ سکے۔

صاحبزادہ وسیم حیدر
ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان

03/05/2026

تعلیمی نظام کی تباہی اور طلبہ یونین پر پابندی؟
سپریم کورٹ کے باہر سنئیر صحافی مطیع اللہ جان سے گفتگو
صاحبزادہ وسیم حیدر
ناظم اعلی اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان

تنظیمی دورہ | صوبہ سندھ5 تا 8 مئی 2026 محترم ناظمِ اعلیٰ صاحبزادہ وسیم حیدر وادئ مہران سندھ کے تمام  تعلیمی و رہائشی مقا...
03/05/2026

تنظیمی دورہ | صوبہ سندھ
5 تا 8 مئی 2026

محترم ناظمِ اعلیٰ صاحبزادہ وسیم حیدر وادئ مہران سندھ کے تمام تعلیمی و رہائشی مقامات و ڈویژنز کا تنظیمی دورہ کریں گے۔

جماعتِ اسلامی اسلام آباد کے زیرِ اہتمام اسلامی جمعیتِ طلبہ پاکستان کے نئے نظم اور مرکزی شوریٰ کے اعزاز میں عشائیہ منعقد ...
03/05/2026

جماعتِ اسلامی اسلام آباد کے زیرِ اہتمام اسلامی جمعیتِ طلبہ پاکستان کے نئے نظم اور مرکزی شوریٰ کے اعزاز میں عشائیہ منعقد ہوا، جس میں ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیتِ طلبہ پاکستان ڈاکٹر وسیم حیدر اور معتمد عام اسلامی جمعیتِ طلبہ پاکستان ابو ذر غفاری سمیت مرکزی شوریٰ اور ذمہ دارانِ جمعیت نے خصوصی شرکت کی۔
عشائیے کی میزبانی امیر جماعتِ اسلامی اسلام آباد انجینئر نصراللّٰہ رندھاوا، جنرل سیکرٹری جماعتِ اسلامی اسلام آباد زبیر صفدر، سابق ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیتِ طلبہ پاکستان محمد عامر ناگرہ اور نائب قیم جماعتِ اسلامی اسلام آباد سید تصور حسین کاظمی سمیت دیگر ذمہ دارانِ جماعتِ اسلامی اسلام آباد نے کی۔

تنظیمی دورہ ناظمِ اعلیٰ | اسلام آبادناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، برادر صاحبزادہ وسیم حیدر نے اسلام آباد مقام ک...
02/05/2026

تنظیمی دورہ ناظمِ اعلیٰ | اسلام آباد

ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، برادر صاحبزادہ وسیم حیدر نے اسلام آباد مقام کا تنظیمی دورہ کیا۔

دورے کے دوران جامعات کے ناظمین سے تنظیمی و دعوتی کام کا جائزہ لیا گیا، جبکہ کام کو مزید مؤثر اور مستحکم بنانے کے حوالے سے اہم ہدایات دی گئیں۔ ناظمِ اعلیٰ نے شرکاء کو سیشن کی ترجیحات سے بھی آگاہ کیا۔

اس موقع پر معتمد صوبہ برادر مصعب روہان اور ناظم اسلامی جمعیت طلبہ اسلام آباد برادر حاشر عباسی بھی موجود تھے۔

تنظیمی دورہ ناظمِ اعلیٰ | جامعہ بارانی | راولپنڈی مقام ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، برادر صاحبزادہ وسیم حیدر ن...
02/05/2026

تنظیمی دورہ ناظمِ اعلیٰ | جامعہ بارانی | راولپنڈی مقام

ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان، برادر صاحبزادہ وسیم حیدر نے معتمد اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ پنجاب شمالی، برادر مصعب روحان کے ہمراہ جامعہ بارانی کی ٹیم سے ملاقات کی۔

دورے کے دوران تنظیمی، دعوتی اور تربیتی کام کا جائزہ لیا گیا، جبکہ کام کی بہتری، استحکام اور وسعت کے حوالے سے اہم ہدایات بھی دی گئیں۔
اس موقع پر ناظم راولپنڈی مقام، برادر محمد آصف اعوان بھی موجود تھے۔

تنظیمی دورہ ناظم اعلی دورہ  | پنجاب میڈیکل کالج فیصل آباد ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر صاحبزادہ وسیم حیدر...
01/05/2026

تنظیمی دورہ ناظم اعلی دورہ | پنجاب میڈیکل کالج فیصل آباد

ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر صاحبزادہ وسیم حیدر کا پنجاب میڈیکل کالج مقام کا تفصیلی تنظیمی دورہ۔

ناظمِ اعلیٰ نے تعلیمی یونٹس ناظمین سمیت ہاسٹل ناظمین سے کام کے حوالے سے جائزہ لیا اور کام کو مزید بہتر اور مستحکم بنانے کے حوالے سے ہدایات دیں۔ناظم اعلیٰ نے شرکاء کو سیشن کے ترجیحات سے آگاہ کیا۔

اس موقع پر ناظم صوبہ اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب شمالی برادر احمد عبداللہ ، ناظم ڈویژن اور ناظم پی ایم سی حافظ عثمان ندیم بھی موجود تھے۔

دورہ ناظم اعلی| فیصل آباد  مقام | جامعات وکالجزناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر صاحبزادہ وسیم حیدر کا فیصل آب...
01/05/2026

دورہ ناظم اعلی| فیصل آباد مقام | جامعات وکالجز

ناظمِ اعلیٰ اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان برادر صاحبزادہ وسیم حیدر کا فیصل آباد مقام کا تفصیلی تنظیمی دورہ۔

ناظمِ اعلیٰ نے مقام کے تعلیمی سرکاری و نجی جامعات ناظمین سمیت سرکاری نجی کالجز ناظمین سے کام کے حوالے سے جائزہ لیا اور کام کو مزید بہتر اور مستحکم بنانے کے حوالے سے ہدایات دیں۔ناظم اعلیٰ نے شرکاء کو سیشن کے ترجیحات سے آگاہ کیا۔

اس موقع پر ناظم صوبہ اسلامی جمعیت طلبہ پنجاب شمالی برادر احمد عبداللہ ، ناظم ڈویژن برادر بلال راجپوت اور ناظم مقام برادر زبیر اطہر بھی موجود تھے۔

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Islami Jamiat -e- Talaba Pakistan:

Share