A k society for women and children Lahore

A k society for women and children Lahore A k society for women and children Lahore is an NGO. Worked as Nonprofitabl institution, especially in roral areas on education, health, law awarenessness.

Services provider.

15/04/2026

تجوید القرآن کے لئے اپنے بچے کو حروف تہجی سکھانے لئے ماہر قاری کا انتخاب کریں شکریہ
غلام حسین علوی چیرمین نصاب تعلیم وتعلیمات اسلامیہ فاؤنڈیشن پاکستان

16/12/2025

A k ..... Has school and hostel building in very needy area.
Here low income people are living both mother and father are house worker their children need good education and atmosphere.
Any NGO have funds please join hands.thankd
Chairman
Email me please.

07/11/2025

آج 15 جمادی الاول یوم پیدائش جناب سید الساجدین و زین العابدین کا یوم ولادت ہے سید الانبیاء و المرسلین وچہاردہ معصومین والمسلمین العالمین کی خدمت میں ہدیہ تبریک اور ان کے وسیلے سے دعا ہے کہ خداوند متعال ہر جہان کے مومن کو اللہ پاک اپنے حفظ وامان میں رکھے اور ہمارے مرحومین کی بخشش فرمائے آمین
غلام حسین علوی چیرمین نصاب تعلیم وتعلیمات اسلامیہ فاؤنڈیشن پاکستان
مہتمم واعظ انسٹیٹیوٹ وقرآن سنٹر سادہوکی لاہور
متولی مسجد وامام بارگاہ جاگیر علی اصغر سادہوکی لاہور
چیرمین اے کے سوسائٹی فار ویمن اینڈ چلڈرن لاہور پاکستان ۔
چیف ایگزیکٹو المدینہ فاؤنڈیشن پبلک سکول سادھوکی لاہور۔

05/11/2025

13 جمادی اول منسوب ہے شہادت جناب فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا
متفقہ روائت ہے بین کیا ہے بی بی نے بابا آپکے جانے کے بعد مجھ پر جو مصیبتیں پڑی ہیں اگر دن پر پڑتیں تو رات میں بدل جاتا صرف تقریباً 6ماہ زندگی ہے کیا کبھی کسی مولوی نے خطبہ جمعہ میں بیان کیا ہے کہ وہ کونسی مصیبتیں ہیں ۔ اہلبیت سے محبت کرنے والو غور کرو
ظا لمین پر اللہ کی لعنت ہے اور جھوٹ بولتے والوں پربھی اللہ کی لعنت ہے اس موقع پر تعزیت پیش کی جاتی ہے جناب ختمی مرتبت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، آئمہ اہلبیت طاہرین علیہم السلام ، و دیگر اولاد جناب خاتون جنت سیدہ طاہرہ صدیقہ کی خدمت میں اللہ پاک روز قیامت ان کی شفاعت نصیب فرمائے آمین
غلام حسین علوی چیرمین نصاب تعلیم وتعلیمات اسلامیہ فاؤنڈیشن پاکستان

04/11/2025

Respected chairman Pectaa sir,
The announcement of class 5th and 8th examination schedule amazing.why not the exam is not consist upon whole subjects
2-islamyat book class 11 the same officials of pctb are seen in preparation of the book in pectaa. All sects of Muslims acknowledge the Shahadat of 12
shia imams but unfortunately 8 imams not not told shaheed in this book.
Earlier it brought to your kind notice that the ex.CEO pactaa is decided the appeal 13896/25 under the guidance of speaking orders of the secretary school education Punjab. But the instructions of the CEO not implementd by the director of curriculum and all the pending applications which not belong to muthida ulmaa board were being forwarded moreover it is defunct now.it shows the bad intention .
It is submitted that these steps are not favourable for students and also for society of Pakistan.
Please take action against this mindset. And your goodself made smart slybus about the classes of 9 and 10 same step should be taken for all classes and take exam properly.
Thanks
Ghulam Hussain Alvi chairman nisab taleem wa Taleemat Islamia foundation Pakistan.

19/10/2025

محترم وزیر تعلیم پنجاب
اسلام علیکم
جناب کی توجہ مبذول کرانا ہے کہ نصاب تعلیم اسلامیات و دیگر مضامین کی کتب جو سکولز میں پڑھائی جا رہی ہیں ان میں درج ذیل خامیاں ہیں
محاصلات تعلم
ہر سبق کے لئے جو محاصلات تعلم حکومت پاکستان و حکومت پنجاب نے مقرر کئے ہیں مسودے یعنی سبق میں اکثر ان کے خلاف عبارت ۔موجود ہے ۔
مصنفین اہلیت
۔مصنفین کو محاصلات تعلم کی اہمیت کا اندازہ ہی نہیں ہے ان کی قابلیت پر سوالیہ نشان ہے نہم کتاب اسلامیات کا کوئی مصنف نہیں تھا 2024 میں دو لوگ ترتیب و تہذیب والے تھے مگر 2025 میں دوبارہ اس کتاب کو چھاپتے وقت یہ دو لوگ مصنفین بن گئے تاکہ معاوضہ لے سکیں یہ کرپشن ہے
اور اسلامیات کے مصنفین نے بین المسالک ہم آہنگی کو فروغ دینے کی پالیسی کے خلاف کتابیں لکھی ہیں اور ان میں چاروں بڑے فرقوں کی نمائندگی نہیں ہے شیعہ ،اہلسنت،دیوبندی،اہل حدیث ۔یہ سب محبت اہلبیت پر ایک ہیں اور عظمت اہلبیت کے قائل ہیں ۔مگر مسودات میں مخالفین اہلبیت کو مشاہیر اسلام بنا دیا گیا ہے
صرف حضرت علی علیہ السلام اور امام حسین علیہ السلام کو شہید لکھا ہے باقی اہلبیت کے اماموں کو جن کو زہر دیا گیا ہے شہید نہیں لکھا جیسے ساتویں جماعت اسلامیات میں امام حسن بلکہ زہر دینا بھی نہیں لکھا ،نہم میں امام زین العابدین ، امام جعفر صادق ،امام باقر گیارہویں جماعت اسلامیات میں 8 اماموں کو شہید نہیں لکھا ۔
حضرت حمزہ کو جنگ احد میں سید شہداء کے لقب سے
نہیں لکھا گیا ان کے کلیجہ چبانے کا ذکر نہ ہے ،

کتابوں کی چھپائی
چھٹی و آٹھویں جماعت کی اسلامیات کی کتب بمطابق ٹینڈرز چھپائی نہ ہے آدھی کتب رنگین اور تقریباً آدھی بلیک اینڈ وائٹ ہیں ۔کرپشن ہے

طالب علم کی عمر
تمام مضامین کے مسودات جماعت سوم تا گیارہویں جماعت کی عبارت و مفہوم طالب علم کی ذہنی عمر سے بالا ہے۔
جائزہ کمیٹیوں اور نگران طباعت کا کردار

کبھی لال قلعہ دہلی کی تصویر اور کبھی چوہے کاواقعہ نگران طباعت اور جائزہ کمیٹیوں کے اراکین کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی
تمام سلیبس جو سابقہ حکومت کی بنیاد ہے تبدیل فرمائیں
منجانب
غلام حسین علوی چیرمین نصاب تعلیم وتعلیمات اسلامیہ فاؤنڈیشن پاکستان ۔

20/09/2025

سیلاب سے متاثرین خواتین اور بچوں کے لئے دل کھول کر مدد فرمائیں شکریہ

15/06/2025

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف صاحبہ
1043 پر شکائت درج کروائی سارہ کےنام سےکال اٹینڈ کرنے
والی اہلکار کا نام زینب اور ہما تھا ابھی تک کوئی کاروائی نہ ہوئی ہے کوئی ڈائری نمبر نہ ملا ہے۔تھانہ وحدت کالونی میں درخواست بھی دے رکھی ہے۔کاروئی فرمائیں شکریہ

https://www.youtube.com/
30/03/2025

https://www.youtube.com/

علوی واعظ انسٹیٹیوٹ ایک معیاری شہرت رکھتا ہے جو علم اور روحانی ترقی کی بھرپور کاروباری فراہمی کے لئے جانا جاتا ہے۔ ہم افراد کی ترقی اور انکی دینی تعلیمات میں اضافہ کر...

05/02/2025

السلام علیکم
محترم جناب سےمسجد وامام بارگاہ جاگیر علی اصغر سادھوکی کے لیے درج زیل امور کی فراہمی کے لیے درخواست ہے
1 ممبر۔ برائے خطیب
2۔ ساونڈ سسٹم
3 ماربل برائے فرش 10مرلہ
ٹائلز 2 واش روم و وضو خانہ
4 ہال کی دیواروں پر ٹائل لگانا
5۔ 12 مرلہ چھت کی سیلنگ
6۔ گیلری باؤنڈری گرل۔ 32×4
7۔ فرنٹ وال ٹائل
8 ریمپ بالائی منزل
جناب آپ مندرجہ بالا صدقہ جاریہ میں جتنا بھی حصہ ڈال سکیں گےاس کے لئے مشکور ہوں گے
متولی مسجد وامام بارگاہ
غلام حسین علوی
03234212567

Address

Kareem Center Kareem Market Kareem Block Allama Iqbal Town
Lahore
54000

Telephone

+3234212567

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A k society for women and children Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to A k society for women and children Lahore:

Share