16/04/2026
مسلم سٹوڈنٹس لیگ لاہور کی جانب سے مرکزی سیکرٹریٹ میں کارکنان کی تربیتی نشست کے موقع پر رجسٹریشن کیمپ لگایا گیا جس میں طلباء کی کثیر تعداد نے مسلم سٹوڈنٹس لیگ میں شمولیت اختیار کی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ مسلم سٹوڈنٹس لیگ لاہور کے ساتھ شامل ہو کر ملک و قوم کے لیے مثبت کردار ادا کریں گے۔
Registration