Dar ul Madad

Dar ul Madad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dar ul Madad, Charitable organisation, Lahore.

اسلام علیکمایک ضرورت مند بچی ہے.اس کی کمر پر بہت خطرناک گلٹی نکل آئ ہے.جس کا آپریشن کروانا بہت ضروری ہے.باپ کی تنخواہ دس...
28/03/2023

اسلام علیکم
ایک ضرورت مند بچی ہے.اس کی کمر پر بہت خطرناک گلٹی نکل آئ ہے.جس کا آپریشن کروانا بہت ضروری ہے.باپ کی تنخواہ دس ہزار ہے.اور ماں بھی گھروں میں کام کرتی ہے.بچے کا آپریشن اگلے ماہ کے شروع میں ہے.جس کی لاگت 50 ہزار تک ہے.اس کے لیے آپ سب کے ساتھ کی ضرورت ہے.آئیے اس نیک کام میں حصہ ڈالیے اور اپنی ذکوتہ,صدقہ و خیرات سے اس بچی کی مدد کریں

18/01/2023

اسلام علیکم.... اللہ آپ سب پر اپنا کرم فرمائے اور ہر بیماری سے بچا کر رکھے آمین
ایک ضرورت مند بیوہ خاتون ہیں ان کے چھوٹے بچے ہیں. منہ کے کینسر کی بیماری میں مبتلا ہیں.علاج کے لیے ٹیسٹ کروانے ہیں جس کے لیےفوری کچھ پیسوں کی ضرورت ہے.علاج کارڈ سے کروانے کی کوشش کی جائے گی.آپ میں سے کوئی مدد کرنا چاہتا ہے تو فوری رابطہ کریں

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہاس اتوار کو ایک بچی کی شادی ہے جس کے ماں باپ اس دنیا  میں نہیں رہے اور اس کے دادی اماں ک...
15/11/2022

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اس اتوار کو ایک بچی کی شادی ہے جس کے ماں باپ اس دنیا میں نہیں رہے اور اس کے دادی اماں کھیتوں میں کام کر کے اس کی اور اسکے بہن بھائیوں کی کفالت کر رہی ہیں۔
اس کی شادی کے دن مہمانوں کے کھانے کے انتظامات کے لیے پیسوں کی ضرورت ہے۔ آپ لوگوں سے مدد کی درخواست ہے، اللہ ہماری کی گئی نیکیاں قبول فرمائے آمین

Easypaisa/JazzCash
03074199718

03/11/2022

Alhamdulillah ❤️

اسلام علیکم اس چھوٹے بچےکے بابا سے ملنے کے لیے 15000کا خرچہ درکارہے۔کیونکہ یہ چمن میں ہے۔اور یہ سات سال سے باپ سے دور ہے...
26/10/2022

اسلام علیکم
اس چھوٹے بچےکے بابا سے ملنے کے لیے 15000کا خرچہ درکارہے۔کیونکہ یہ چمن میں ہے۔اور یہ سات سال سے باپ سے دور ہے۔بیوی بھی سات سال سے مجبوریوں کی وجہ سے نہیں مل پا رہی۔ایک باپ سے بیٹا اور بیوی خاوند ملنے کے لئےمدد کی اپیل کرتی ہے۔پیلز آپ اپنی زکاة،خیرات،صدقات، عطیات میں ان کو یاد رکھیں۔
جزاكم اللہ خیرا کثیرا۔

12/10/2022

ادارہ دار المدد لوگوں کی خدمت کی کوششوں میں اپنا کردار ادا کر رہا، آپ بھی اپنا کردار ادا کریں ادارہ کی مالی معاونت کے ذریعے، بلوچستان کے علاقوں میں لوگوں کے پینے والے پانی کے مسائل کا فوری حل صرف ہم اپنی کوششوں سے کر سکتے ہیں۔ آئیں اپنا فرض ادا کریں ادارہ کی معاونت کریں۔ آپ کی رقومات نیک کاموں میں صرف کی جائیں گی۔
اپنے عطیات جمع کروانے کے لیے ہمارا جاز کیش ایزی پیسہ نمبر دیا گیا ہے۔ 03074199718

الحمد اللہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں لوگوں کے پینے کے لیے صاف پانی کے نلکے لگانے کا کام اللہ کے فضل و کرم سے مکمل ہو چ...
12/10/2022

الحمد اللہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں لوگوں کے پینے کے لیے صاف پانی کے نلکے لگانے کا کام اللہ کے فضل و کرم سے مکمل ہو چکا ہے اور بہت سے اور علاقوں میں پانی کے نلکے کا کام ہو رہا ہے۔ ادارہ دارالمدد خدمت خلق کی کوششوں میں رواں دواں ہے اور اس سلسلہ میں آپ سے تعاون کا طلب گار ہے, اگر آپ بھی اس کار خیر میں حصہ لینا چاہتے ہیں تو آپ مالی امداد کے ذریعے اللہ پاک سے تجارت کر سکتے ہیں۔ ہمارے اکاؤنٹ کی تفصیلات دی گئی ہیں۔
03074199718
Easypaisa/JazzCash

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dar ul Madad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share