Ali Khan mutt

  • Home
  • Ali Khan mutt

Ali Khan mutt writer

14/03/2023

ناصر کیا کہتا پھرتا ہے کچھ نہ سنو تو بہتر ہے
دیوانہ ہے دیوانے کے منہ نہ لگو تو بہتر ہے

کل جو تھا وہ آج نہیں جو آج ہے کل مٹ جائے گا
روکھی سوکھی جو مل جائے شکر کرو تو بہتر ہے

بھیگی رتوں میں اکثرپلکوں پہ انتظار کے چراغ سجا کر💓😘🤗آج بھی نجانے کیوںتجھے آنکھیں تلاش کرتی ھیں❤💓بس..........تیری یادیں ا...
06/03/2023

بھیگی رتوں میں اکثر
پلکوں پہ انتظار کے چراغ سجا کر💓😘🤗
آج بھی نجانے کیوں
تجھے آنکھیں تلاش کرتی ھیں❤💓
بس..........
تیری یادیں اداس کرتی ھیں
❣️🥀

Address


9

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Khan mutt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization?

Share