Canal Garden Al Khidmat Group

Canal Garden Al Khidmat Group الخدمت گروپ کینال گارڈن کے رہائشیوں کی خدمت، ترقی اور بہتر کمیونٹی کے لیے کام کرنے والا ایک متحرک گروپ ہے۔

کینال گارڈن سوسائٹی کے مستقبل کے فیصلے کا دن 10-05-2026 Vote for Mian Javed 💡
09/05/2026

کینال گارڈن سوسائٹی کے مستقبل کے فیصلے کا دن
10-05-2026

Vote for Mian Javed 💡

کینال گارڈن کے روشن مستقبل کا نشان بلب 💡 بلب کے نشان پر مہر لگا کر خود کو کامیاب بنائیں میاں جاوید اقبال امیدوار برائے ص...
04/05/2026

کینال گارڈن کے روشن مستقبل کا نشان بلب 💡

بلب کے نشان پر مہر لگا کر خود کو کامیاب بنائیں

میاں جاوید اقبال امیدوار برائے صدر (انشاء اللہ)

معزز ممبران
کینال گارڈن
پاکستان ٹیکنوکریٹ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (PTCHS)Canal Garden

خدمت، دیانت اور ترقی کے عزم کے ساتھ

✔ بہتر سکیورٹی
✔ بہتر سہولیات
✔ مسائل کا فوری حل

Mian Javed

امیدوار برائے صدر (انشاء اللہ)میاں جاوید اقبالالخدمت گروپمعزز ممبراندی پاکستان ٹیکنوکریٹ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (PTCHS)...
08/04/2026

امیدوار برائے صدر (انشاء اللہ)
میاں جاوید اقبال
الخدمت گروپ

معزز ممبران
دی پاکستان ٹیکنوکریٹ کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی (PTCHS)Canal Garden

خدمت، دیانت اور ترقی کے عزم کے ساتھ

✔ بہتر سکیورٹی
✔ بہتر سہولیات
✔ مسائل کا فوری حل

ووٹ دیں — الخدمت گروپ کو
ووٹ دیں — میاں جاوید اقبال کو

آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری۔Vote for Mian Javed Election 2026
06/04/2026

آپ کا اعتماد، ہماری ذمہ داری۔
Vote for Mian Javed

Election 2026

امیدوار برائے صدر (انشاء اللہ)میاں جاوید اقبال(الخدمت گروپ)کینال گارڈن (PTCHS) کے معزز ممبران!میں میاں جاوید اقبال خلوصِ...
05/04/2026

امیدوار برائے صدر (انشاء اللہ)
میاں جاوید اقبال
(الخدمت گروپ)

کینال گارڈن (PTCHS) کے معزز ممبران!

میں میاں جاوید اقبال خلوصِ نیت اور خدمت کے جذبے کے ساتھ صدر کے انتخاب میں حصہ لے رہا ہوں۔

✔ مؤثر سکیورٹی نظام
✔ صفائی اور سہولیات میں نمایاں بہتری
✔ ممبران کے مسائل کا فوری اور منصفانہ حل

میرا عزم: خدمت، دیانت اور ترقی

ووٹ دیں — الخدمت گروپ کو
ووٹ دیں — میاں جاوید اقبال کو

کینال گارڈن کے تمام  معزز ممبران کے دلوں کی  آواز  میاں جاوید اقبال  میاں جاوید اقبال صاحب بطور صدر (ان شاءاللہ) الیکشن ...
04/04/2026

کینال گارڈن کے تمام معزز ممبران کے دلوں کی آواز
میاں جاوید اقبال

میاں جاوید اقبال صاحب بطور صدر (ان شاءاللہ)
الیکشن 2026

میاں جاوید اقبال صاحب نے ہمیشہ کینال گارڈن کے ممبران کے حقوق کے لیے آواز بلند کی، اور ہر مشکل میں ممبران کے ساتھ کھڑے رہے۔

اب وقت ہے ایک مضبوط، مخلص اور تجربہ کار قیادت کا
جو کینال گارڈن کو ترقی، شفافیت اور بہتری کی نئی راہ پر لے جائیں۔

ووٹ کا صحیح حق دار - میاں جاوید اقبال

Canal Garden PTCHS

اشٹام فروش اینڈ پراپرٹی ایڈوائزر بحریہ ٹاؤن لاہور                            #اشٹام
29/05/2024

اشٹام فروش اینڈ پراپرٹی ایڈوائزر بحریہ ٹاؤن لاہور






























#اشٹام

( E-Stamp Vendor ) اشٹام فروش Scholarship estamp Zakat declaration UndertakingRent Agreementsale deed biyana peper Large...
29/03/2024

( E-Stamp Vendor ) اشٹام فروش

Scholarship estamp
Zakat declaration
Undertaking
Rent Agreement
sale deed
biyana peper

Large number of estamp available for solar companies , banks and students

For more details: 0301-
7 7 1 7 5 9 3

-stam -Stamp #اشٹام

Low cost 4.5 marla house for Sale 3 bed rooms with attached washroom 2 kitchen Tv hall Store roomDining roomPrice asking...
06/11/2023

Low cost 4.5 marla house for Sale
3 bed rooms with attached washroom
2 kitchen
Tv hall
Store room
Dining room
Price asking @90 lacs only
Location: sunny park Fateh garh Lahore

For more details or visit :
Call/ whatsapp : 0301-7717593

Address

Canal Garden (PTCHS)
Lahore

Telephone

+923017717593

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Canal Garden Al Khidmat Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Canal Garden Al Khidmat Group:

Share