17/04/2026
"دکھی انسانیت کی خدمت ہی اصل بندگی ہے۔ 🌙
آئیے الِماعون ویلفیئر فاؤنڈیشن کے ساتھ مل کر ضرورت مندوں کی ڈھال بنیں۔ آپ کا صدقہ کسی کی بھوک مٹا سکتا ہے اور کسی بچے کو تعلیم کی روشنی دے سکتا ہے۔
🔹 کھانے پینے کی اشیاء
🔹 تعلیمی سامان
🔹 کپڑے اور جوتے
🔹 حفظانِ صحت کی کٹس
آج ہی رابطہ کریں اور نیکی کے اس سفر میں شامل ہوں:
0370-3620651 📞
"