Signal TV

Signal TV Stay Ahead.
📲 Follow Signal TV for real-time updates

📡 Signal TV
Your Trusted Source for Fast & Authentic News
📰 Breaking News | Current Affairs | Viral Updates
🌍 Delivering Truth with Speed & Accuracy
⚡ Stay Informed.

30/09/2026

‏آزاد کشمیر میں مظاہرین کی لاش*وں سے متعلق سوال پوچھنے پر آئی جی کشمیر لیاقت ملک آپے سے باہر ہوگئے۔ صحافی حیدر شیرازی سے مائیک چھین لیا

21/09/2026

جلد بڑے بریک تھرو کا امکان: حکومت کا ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 70 سے 85 روپے فی لیٹر کمی کا امکان

20/09/2026

ڈپازٹ سلپ بھی نامکمل ہے، جس کا مطلب ہے کہ یہ ادائیگی پراسیس نہیں کی جائے گی۔
1. اکاؤنٹ نمبر درج نہیں کیا گیا۔ اکاؤنٹ نمبر کے بغیر کوئی بھی بینک اسے قبول یا مہر ثبت نہیں کرے گا۔
2. مجاز دستخط کے کالم میں کوئی دستخط نہیں ہیں۔
3. یہ واضح کرنے کے لیے کوئی نشان نہیں لگایا گیا کہ رقم روپے، ڈالر یا کسی دوسری کرنسی میں ہے۔
4. یہ درج نہیں کیا گیا کہ یہ کرنٹ اکاؤنٹ کے لیے ہے یا سیونگ اکاؤنٹ کے لیے۔
5. اکاؤنٹ کا نام مبہم ہے، خاص طور پر اکاؤنٹ نمبر نہ ہونے کی صورت میں۔
کوئی بھی بینک اس ادائیگی کو پراسیس یا کلیئر نہیں کرے گا۔

چوہدری محمد وقار عارف ایڈووکیٹ

20/09/2026

منیب فاروق بار بار اپنےوی لاگ میں دھمکیاں دےرہا ہےکہ پی ٹی آئی کےساتھ 26 نومبر والا سلوک ہوگا ، کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ جب یہ جبر نہیں رہے گا تو کیسے یہ لوگ اپنا موقف بدل کر خود کو صحافی قرار دے کر survive کریں گے؟ وہ دور گزر گیا جب پاکستان کے لوگوں کی یادداشت کمزور ہوا کرتی تھی:صدیق جان

خبر کا سورس لنک پہلے کمنٹ میں ۔۔

معروف پاکستانی سوشل میڈیا سٹار محمد انصر، جنہیں دنیا مسٹر پتلو کے نام سے جانتی ہے،  نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں...
20/09/2026

معروف پاکستانی سوشل میڈیا سٹار محمد انصر، جنہیں دنیا مسٹر پتلو کے نام سے جانتی ہے، نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ قطر میں موجود ان کے بینک اکاؤنٹ سے *ایک لاکھ 47 ہزار ڈالر (پاکستانی کروڑوں روپے) غائب کر دیے گئے ہیں۔*
ان کا کہنا ہے کہ نامعلوم ہیکرز یا افراد نے ان کے بینک اکاؤنٹ تک غیر قانونی رسائی حاصل کر کے آن لائن شاپنگ کے ذریعے یہ خطیر رقم اڑائی ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل اس جذباتی ویڈیو میں مسٹر پتلو کافی پریشان دکھائی دیے، تاہم اب تک قطری حکام یا متعلقہ بینک کی جانب سے اس مبینہ فراڈ یا ٹرانزیکشن کی باقاعدہ تصدیق یا تردید سامنے نہیں آئی ہے۔

علیمہ خان گرفتار
20/09/2026

علیمہ خان گرفتار

*🚨ایشیا کپ کی دونوں ٹرافیاں پاکستان میں ہیں اور کہیں نہیں جارہیں، بھارت کی ٹرافیاں جلد حاصل کرنے کی امید دم توڑ گئی*ایشی...
20/09/2026

*🚨ایشیا کپ کی دونوں ٹرافیاں پاکستان میں ہیں اور کہیں نہیں جارہیں، بھارت کی ٹرافیاں جلد حاصل کرنے کی امید دم توڑ گئی*

ایشیا کپ کی مینز اور ویمنز دونوں ٹرافیاں اس وقت پاکستان میں موجود ہیں اور وہ کہیں نہیں جا رہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرافیاں حاصل کرنے کے لیے بھارت کو رضامندی ظاہر کرنا ہوگی جب کہ دونوں ٹرافیاں اے سی سی کے صدر محسن نقوی ہی دیں گے۔

🚨سعودی عرب 🇸🇦 ریاض انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر یمن کے حوثیوں کا کامیاب حملہ ،حملے میں طیاروں میں بھرے جانے والے ایندھن کے زخائ...
20/09/2026

🚨سعودی عرب 🇸🇦 ریاض انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر یمن کے حوثیوں کا کامیاب حملہ ،حملے میں طیاروں میں بھرے جانے والے ایندھن کے زخائر کو نشانہ بنایا .

Address

Iqbal Town Lahore
Lahore
54000

Telephone

+923134442674

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Signal TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Signal TV:

Shortcuts

Share