12/02/2026
غلام فرید عطاری عبدالوحید عطاری سونو بھائی نفیس عطاری اور دیگر برادران کے بڑے بھائی
احمد رضا عطاری نعت خواں کے والد صاحب عبدالعزیز عطاری رضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون ان کی نماز جنازہ کل نماز جمعہ کے بعد جامعہ مسجد نور 16 بی ون ٹاؤن شپ لاہور ادا کی جائے گی تمام عاشقان رسول شرکت فرما کر ڈھیروں ثواب کمائیں
0322 8042013
031-114-51882