The kidney lounge foundation

Call Website

The kidney lounge foundation 🧡 Kidney Lounge | Raising awareness for the vital organs that keep us going. Making kidney health conversations comfortable, accessible, and life-changing.

Awareness. Prevention.

25/08/2026

12 ربیع الاول مبارک ❤️
سرکار ﷺ کی آمد مرحبا
اس بابرکت دن کے صدقے اللہ ہم سب کی مشکلیں آسان فرمائے
آمین یا رب العالمین

25/08/2026

گردے ہمارے جسم کے خاموش ہیرو ہیں!
آج TKS Johar Town میں بچوں کو بتایا کہ روزانہ پانی پینا، صحت مند کھانا اور ایکٹیو رہنا کتنا ضروری ہے۔

آپ دن میں کتنے گلاس پانی پیتے ہیں؟ کمنٹ میں بتائیں 👇

22/08/2026

💧 پانی ہی زندگی ہے 💧

کیا آپ جانتے ہیں؟
جسم میں پانی کی کمی سے گردوں میں پتھری، انفیکشن اور فیل ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔

ڈاکٹرز کا مشورہ: روزانہ کم از کم 8 گلاس پانی ضرور پئیں۔

آج سے شروع کریں ✅ کولڈ ڈرنک کم، پانی زیادہ

آپ آج کتنے گلاس پانی پی چکے ہیں؟ کمنٹ میں بتائیں 👇

21/08/2026

14 اگست - یوم آزادی مبارک 🇵🇰

کڈنی لاؤنج فاؤنڈیشن کی جانب سے Mayo Hospital Lahore میں
تمام مریضوں، اہل خانہ اور پاکستان کے بہادر لوگوں کو
یوم آزادی کی دلی مبارکباد۔

اللہ کرے پاکستان ہمیشہ سلامت اور آباد رہے۔ آمین

20/08/2026

کڈنی لاؤنج فاؤنڈیشن نے The Knowledge School میں بچوں کے لیے
گردوں کی صحت کا آگاہی سیشن کیا۔

بچوں کو پانی، صحت مند کھانا اور ایکٹیو رہنے کی اہمیت بتائی گئی
تاکہ وہ چھوٹی عمر سے ہی صحت مند عادات اپنائیں۔

کڈنی لاؤنج فاؤنڈیشن کا مقصد: بچوں کو گردوں کی بیماریوں سے بچاؤ
اور صحت مند زندگی کے بارے میں آگاہ کرنا 💙



10/08/2026

کڈنی لاؤنج فاؤنڈیشن کی جانب سے 💙

الحمدللہ، مئیو ہسپتال میں بچوں کے لیے کیمپ کا اہتمام کیا گیا۔
چھوٹے مریضوں میں گفٹس تقسیم کیے گئے اور ان کے لیے پینٹنگ ایکٹیویٹی بھی کروائی گئی۔
ان کے چہروں کی مسکراہٹ دیکھ کر دل خوش ہو گیا۔

اللہ تمام بیمار بچوں کو جلد صحت عطا فرمائے۔ آمین

09/08/2026

On behalf of Kidney Lounge Foundation 💙

We organized a Kids Camp at Mayo Hospital.
Gifts were distributed to children and a painting activity was also arranged for them.
It was beautiful to see their smiles and creativity.

Praying for quick recovery of all little patients. Ameen 🤲

07/07/2026

Address

Lahore Cavalryground Cantt
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The kidney lounge foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share