26/07/2026
لاہور میں حالیہ بارشوں اور سیلابی خطرات کے پیش نظر مسلم یوتھ لیگ کے زیر اہتمام نوجوانوں کے لیے سوئمنگ اینڈ واٹر سیفٹی کورس مکمل کر لیا گیا، جہاں شرکاء نے مختلف ریسکیو اور سوئمنگ تکنیکوں کا عملی مظاہرہ پیش کیا جبکہ کامیاب نوجوانوں میں اسناد بھی تقسیم کی گئیں.
Muslim Youth League Pakistan