Aihad-E-Nau Jhuggi Model School

Aihad-E-Nau Jhuggi Model School AIHAD-E-NAU Jhuggi School Is For Slum Childerens...

05/01/2024
29/07/2023

السلام وعلیکم ۔۔
سب سے بڑا صدقہ جاریہ کسی کو خود کفیل بنانا ہے جو کہ تعلیم سے ہی ممکن ہے۔۔
مہینہ شروع ہونے لگا ہے اور جھگی سکول کے اخراجات چلانے کے لیے ہمیں فنڈز کی اشد ضرورت ہے اپنے صدقات خیرات اور امداد ہمیں دیں یہ بچے آپکی دی ہوئی امداد کے اصل حقدار ہیں۔۔۔
ہمیں ٹیچر کی تنخواہ سکیورٹی پرسن کی تنخواہ بجلی کا بل بچوں کے کھانے پینے کی چیزوں کے لئے آپ سب کے تعاون کی اشد ضرورت ہے..
اپ کی چھوٹی سی امداد ان بچوں کی زندگی بدل سکتی ہے
تمام دوست حصہ لیں
چاہیں 100 روپے ہی سہی مگر کوشش ضرور کریں۔۔
اللہ بہتریں صلہ دینے والا....
رابطہ کریں ۔۔۔
03214850396
Donate Us:
Allied Bank
(02280010049937040014)
Account Title
Umar imtiaz
Jazcash/Easypaisa 03214850396
Account title:
Umar Imtiaz

18/06/2023

الحمدللہ جھگی سکول کے بچوں میں بیگز اور کتابیں تقسیم والدین اور بچوں کی خوشی اس موقع پر دیدنی تھی آپ بھی میرے اس مقصد میں میرا ساتھ دیں تا کہ میں ان بچوں کے لئے مزید کچھ اچھا کر سکوں ۔۔
رابطہ کریں 03214850396
Donate Us:
Allied Bank
(02280010049937040014)
Account Title
Umar imtiaz
Jazcash/Easypaisa 03214850396
Account title:
Umar Imtiaz

https://www.facebook.com/aihadenau?mibextid=ZbWKwL

28/05/2023

الحمدللہ سکول میں بچوں کے لئے کھانے کا اہتمام کیا گیا کھانے کے بعد بچوں میں جوس بھی تقسیم کئے گئے جس سے بچے خوب لطف اندوز ہوئے آپ بھی ایسی چھوٹی چھوٹی خوشیاں جھگی والے بچوں کے ساتھ منائیں۔۔۔۔
رابطہ کریں ۔۔۔03214850396

07/05/2023

جھگی سکول میں ان بچوں کی حوصلہ افزائی کی گئی گذشتہ مہینے صرف ایک بچی نے یہ انعام جیتا تھا مگر اس مہینے کل 22 بچوں میں سے 3 نے یہ انعام جیتا ہے اور پورا مہینہ کوئی چھٹی نہیں کی اور لگاتار اسکول آئے ہیں
جو کہ اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ ہم صحیح راہ پر چل نکلے ہیں جس شعور کی ہم بات کرتے تھے کہ بچوں میں پیدا کریں گے وہ اب ان کے والدین میں بھی پیدا ہونا شروع ہو گیا ہے
اس سفر کو مزید کامیاب بنانے میں ہمارا ساتھ دیں
رابطہ کریں 03214850396
https://www.facebook.com/aihadenau?mibextid=ZbWKwL

03/05/2023

الحمدللہ خیبر پختونخوا کے دس خاندانوں میں راشن تقسیم یہ وہی خاندان ہیں جن کو ہم نے گزشتہ سال بھی راشن دیا تھا اور وعدہ کیا تھا کے زندگی نے ساتھ دیا تو ضرور آونگا اللہ نے وعدہ پورا کروایا اور اب کی بار مزید خاندانوں کی نشاندہی ہوئی ہے اللہ عمل کی توفیق دے آمین آپ سب کے تعاون کا شکریہ۔۔۔ اللہ کی راہ میں خرچ کرتے رہیں کیوں کے سخی کبھی مفلس نہیں ہوتا ۔۔ رابطہ 03214850396 For Donations
Allied Bank
(02280010049937040014)
Jazz Cash / Easy Paisa
03214850396
Umar Imtiaz
https://www.facebook.com/aihadenau?mibextid=ZbWKwL

29/04/2023

*اپیل برائے فنڈز ( جھگی سکول کے لئے پنکھے)*

موسم گرما کے آتے ہی سکول میں شدید گرمی ہوگئی ہے اور موسم کی شدت بچوں پر جلد اثر انداز ہوتی ہے اس لیے ان ننھے بچوں کو گرمی کی شدت سے بچانے کے لیے پنکھوں کی اشد ضرورت ہے آپ سب نے ہمیشہ ہمارا ساتھ دیا ہے آپ کے تعاون اور مدد کی بدولت ہم یہاں تک پہنچے ہیں امید ہے ماضی کی طرح سب دوست بڑھ چڑھ کر اس کارِخیر میں حصہ لیتے ہوئے معصوم بچوں کے لیے پنکھوں کا فوری انتظام کے لیے ہماری مدد فرمائیں گے اللہ تعالیٰ آپ کے جان ،مال، آل اولاد میں برکتیں اور وسعتیں عطا فرمائے آمین
رابطہ محمد عمر امتیاز: (03214850396)
For Donations
Allied Bank
(02280010049937040014) (PK24ABPA0010049937040014)
Jazz Cash / Easy Paisa
03214850396
Umar Imtiaz
https://www.facebook.com/aihadenau?mibextid=ZbWKwL

AIHAD-E-NAU Jhuggi School Is For Slum Childerens...

21/04/2023

ہمیں خیبرپختونخوا میں مستحق بیوہ اور طلاق یافتہ خواتین میں راشن تقسیم کرنے کے لیے فنڈز کی ضرورت ہے...
مطلوبہ رقم: 150000
کلُ جمع رقم:25000
آپ کی زکوٰۃ/عطیات ہمارے ہدف تک پہنچنے میں ہماری مدد کر سکتے ہیں... نیک مقصد کے لیے عطیات دیتے رہیں...
برائے مہربانی 03214850396 پر رابطہ کریں...
Donate Us:
Allied Bank
(02280010049937040014)
Account Title
Umar imtiaz
Jazcash/Easypaisa 03214850396
Account title:
Umar Imtiaz

Address

Lahore

Telephone

+923214850396

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aihad-E-Nau Jhuggi Model School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Aihad-E-Nau Jhuggi Model School:

Share