Imamia Students Organization Pakistan

Imamia Students Organization Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Imamia Students Organization Pakistan, Lahore.

Established in 1972, the Imamia Students Organization Pakistan, commonly known as the ‘I.S.O Pakistan’, has been able to establish itself as one of the largest students’ organisations in almost all major universities and colleges in the country

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے شہید امت کانفرنس کی دعوتی مہم کے سلسلے میں سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات براد...
20/05/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے شہید امت کانفرنس کی دعوتی مہم کے سلسلے میں سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات برادر زین زیدی کا ضلع قصور کا دورہ۔کنگن پور میں مومنین کو 13 جون 2026 کو مینار پاکستان پر منعقدہ ہونے والی شہید امت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔



امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر برادر حیدر عباس اور مولانا شیخ کاظم رضا کا وفد کے ہمراہ ضلع ق...
20/05/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر برادر حیدر عباس اور مولانا شیخ کاظم رضا کا وفد کے ہمراہ ضلع قصور دینا ناتھ کا دورہ۔ مومنین کو 13 جون 2026ء کو مینار پاکستان پر منعقد ہونے والی شہیدِ امت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔



امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر برادر حیدر عباس اور مولانا شیخ کاظم رضا کا وفد کے ہمراہ ضلع ق...
20/05/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر برادر حیدر عباس اور مولانا شیخ کاظم رضا کا وفد کے ہمراہ ضلع قصور ہنجراں کلاں کا دورہ۔ مومنین کو 13 جون 2026ء کو مینار پاکستان پر منعقد ہونے والی شہیدِ امت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔



امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر برادر حیدر عباس اور مولانا شیخ کاظم رضا کا وفد کے ہمراہ مرکز ...
19/05/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر برادر حیدر عباس اور مولانا شیخ کاظم رضا کا وفد کے ہمراہ مرکز امامِ زمانہ (عج) شام کے بھٹیاں میں مولانا حسنین موسوی سے ملاقات ۔ طلباء کو 13 جون 2026ء کو مینار پاکستان پر منعقد ہونے والی شہیدِ امت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔



امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر برادر حیدر عباس اور مولانا شیخ کاظم رضا کا وفد کے ہمراہ ضلع ق...
19/05/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر برادر حیدر عباس اور مولانا شیخ کاظم رضا کا وفد کے ہمراہ ضلع قصور جمبڑ کا دورہ۔ طلباء کو 13 جون 2026ء کو مینار پاکستان پر منعقد ہونے والی شہیدِ امت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔



امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر برادر حیدر عباس اور مولانا شیخ کاظم رضا کا وفد کے ہمراہ پتوکی...
19/05/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی سینئر نائب صدر برادر حیدر عباس اور مولانا شیخ کاظم رضا کا وفد کے ہمراہ پتوکی یونیورسٹی آف اینیمل اینڈ ویٹرنری سائنس کا دورہ۔ طلباء کو 13 جون 2026ء کو مینار پاکستان پر منعقد ہونے والی شہیدِ امت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔



شہید سید ابراہیم رئیسیشہید حسین امیر عبداللہیانتاریخ شہادت : 19 مئی 2024
19/05/2026

شہید سید ابراہیم رئیسی
شہید حسین امیر عبداللہیان

تاریخ شہادت : 19 مئی 2024


امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے شہید امت کانفرنس کی دعوتی مہم کے سلسلے میں سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات براد...
18/05/2026

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے شہید امت کانفرنس کی دعوتی مہم کے سلسلے میں سابق مرکزی سیکرٹری اطلاعات برادر زین زیدی کا ضلع قصور کا دورہ، ٹھینگ موڑالہ آباد میں مومنین کو 13 جون 2026ء کو مینار پاکستان پر منعقد ہونے والی شہیدِ امت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔



مسئول المہدی ادارہ تربیت آئی ایس او پاکستان علامہ اسد رضا نقوی نے ضلع حافظ آباد میں مجلس عزا سے خطاب کیا۔ حاضرین کو 13 ج...
18/05/2026

مسئول المہدی ادارہ تربیت آئی ایس او پاکستان علامہ اسد رضا نقوی نے ضلع حافظ آباد میں مجلس عزا سے خطاب کیا۔ حاضرین کو 13 جون 2026ء کو مینار پاکستان پر منعقد ہونے والی شہیدِ امت کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی۔



Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Imamia Students Organization Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Imamia Students Organization Pakistan:

Share