10/10/2026
مزدور کے حقوق
> مزدور کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے مزدوری دو! ﷺ
>
> یہ صرف ایک مزدور نہیں، یہ پاکستان کی بنیاد ہے۔ جو گرمی، سردی، بھوک میں بھی ملک بناتا ہے۔
> آج بھی لاکھوں مزدوروں کو 40,000 سے کم اجرت دی جا رہی ہے جو کہ ظلم ہے۔
>
> مزدور کو چاہیے:
> ✊ عزت
> ⚖️ انصاف
> 💰 پوری اجرت
>
> آواز اٹھاؤ - مزدور کا حق دو!
> #پاکستان