No fap mission

No fap mission تنہائ میں گناہ سے مکمل آزادی

05/12/2023
04/12/2023

chlng tot gya lkn ma phir se start kron ga

03/12/2023

15 days complete

02/12/2023

14 din complete الحمد للہ

30/11/2023

12 days complete

29/11/2023

11 days complete with one time Night fall

28/11/2023

10 days complete

15/11/2023

پو.رن بلاکر کا استعمال

کیا آپ بھی پو.رن کی وجہ سے پریشان ہیں؟

کیا پو.رن نے آپ کی زندگی بھی تباہ کر ڈالی ہے؟

کیا آپ بھی نوفیپ کی لمبی سٹریک نہیں کر پاتے ہیں؟

کیا آپ بھی ارجز کی وجہ سے ریلیپس کر بیٹھتے ہیں؟

کیا آپ بھی چھوٹی سی غلطی کی وجہ سے لمبی سٹریک کھو بیٹھتے ہیں ؟

تو اج میں آپ کو بتانے والا ہوں ایک ایسی ایپ جو آپ کو نوفیپ چیلنج میں بہت مدد فراہم کرے گی ایک ایسی ایپ جس سے آپ فری میں پو.رن بلاک کر سکیں گے۔

اس ایپ کا نام ہے "بلاکر ہیرو (Blocker Hero)"۔ اسے آپ فری میں گوگل پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ اس ایپ کا مجھے فیسبک پر ایک نوفیپ پیج سے ہی پتہ چلا اور میں نے اسے استعمال کیا اور بہترین پایا۔

اس نے میرے نوفیپ کے سفر میں بہت مدد کی۔ اس کے استعمال سے آپ لوگ اچانک ارجز آنے اور فوراً چیلنج توڑنے سے بچ جائیں گے اور جو لوگ یہ اعتراض کرتے ہیں کہ پتہ ہی نہیں چلا ایک دم سب کچھ ہو گیا ان کے لیے یہ کسی تحفے سے کم نہیں ۔

اس سے پہلے بھی میں بہت سے پو.رن بلاکر استعمال کر چکا ہوں لیکن ان سب کو بائی پاس (Bypass) کرنا بہت آسان تھا لیکن اس ایپ کی خاصیت ہی یہ ہے کہ اسے آپ بائی پاس نہیں کر سکتے اگر آپ نے settings اچھے سے کی ہیں تو اور زیادہ تر پو.رن بلاکنگ ایپس یا تو سہی سے بلاک نہیں کرتی یا پھر premium apps ہیں لیکن یہ ایپ فری ہے اور اس کا premium version بھی reasonable price میں ہے۔

اب اس کی settings کو سمجھ لیتے ہیں۔ اس کا استعمال بہت ہی آسان ہے اور نہ ہی آپ کو لمبی چوڑی settings کرنی پڑ ے گی بس جب آپ ایپ کو اوپن کریں گے تو وہ اپ سے کچھ settings کرنے کو کہے گا جنہیں آپ نے کرتے جانا ہے اور میں بھی ان کو علیحدہ علیحدہ بتا دیتا ہوں۔

1-اس میں پہلی settings آپ نے Assessibility کو enable کرنے کی کرنی ہے جس سے آپ ایپ کو permissionدے دیں گے کہ وہ اپنی مرضی سے آپ کے موبائل میںchanges کر سکے اس سے ایپ پو.رن کو بلاک کر سکے گی اور دیکھ سکے گی کہ آپ پو.رن سرچ تو نہیں کر رہے۔
ایک طریقے میں تو ایپ آپ کو خود ہی آپشن دے دے گا جب آپ ایپ کو اوپن کرو گے۔
دوسرے طریقے میں اپ کو فون کی settings میں جا کر additional settings میں جا کر Assessibility والے آپشن میں جانا ہو گا یا پھر فون کی settings میں accessibility کو سرچ کر لیں اور اس کے بعد Blocker Hero کو enable کر دیں۔

2- اس کے بعد

13/11/2023

آؤ آج سے ہر وہ شخص نئ صبح کی ابتدا کرے اور ایک نیا عزم لے کے آج کے بعد ہاتھ سے غلط کام نہیں کروں گا

Address

Lahore
05499

Telephone

+923454314228

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when No fap mission posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to No fap mission:

Shortcuts

Share