Awami Youth Movement

Awami Youth Movement Youth is most active & vital part of all era.None of movements in history of man kind can deny youth,s importance.

Awami Youth Movement is started to strive for real empowerment of youth in all aspects.

طلباء یونین کی بحالی دراصل جمہوریت کی نرسری بحال کرنا ہے۔طلباء یونین کی بحالی کے لیے ہر سنجیدہ بامقصد اقدام کا خیر مقدم ...
09/02/2026

طلباء یونین کی بحالی دراصل جمہوریت کی نرسری بحال کرنا ہے۔طلباء یونین کی بحالی کے لیے ہر سنجیدہ بامقصد اقدام کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

03/05/2025

Thanks Koh E Noor TV کوہ نور
پہلگام فالس فلیک کی آڑ میں بھارتی اشتعال انگیزی کے خلاف لاہور پریس کلب میں عوامی یوتھ موومنٹ اور پاک آرمڈ فورسز لورز فورم کے اشتراک سے *ریڈ لائن پاکستان کانفرنس* کا انعقاد کیا گیا

کانفرنس میں چئیرمین عوامی یوتھ موومنٹ چوہدری علی رضا نت،صدر پاک آرمڈ فرسز لورز فورم اعظم خان، وائس چییرپرسن سوشل پروٹیکشن اتھارٹی پنجاب جہاں آرا وٹو،سابق صدر لاہور ہائیکورٹ بار اسد منظور بٹ، چئیرمین گلوبل لا کالج توقیر بٹر، پریذیڈنٹ مسلم سٹوڈنٹ فیدریسن سہیل چیمہ، جنرل سیکرٹری مسلم سٹوڈنٹس فیدریشن ن یاسر عباسی، صدر پاکستان یونائیٹڈ یوتھ شہزادہ بٹ، صدر مسلم یوتھ لیگ حارث ڈار، ترجمان انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن حاشر منہاس،، چئیرمین تاجران اتحاد گروپ چوہدری ابوبکر، علی اکبر بوبی، حمزہ بصیر سمیت مختلف شعبہ سے تعلقات رکھنے والے افرد نے شرکت کی.
اپنے خطاب میں چیئرمین عوامی یوتھ موومنٹ علی رضا نت کا کہنا تھا کہ بھارت نے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کرکے پاکستان کا نام بدنام کرنے کی کوشش کی جسکی ہم پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں. بھارت اس سے قبل بھی اسی طرح کے فالس فلیگ آپریشن کرکے پاکستان کو بدنام کرنے کی کوششیں کرچکا ہے لیکن ہمیشہ سے اسکو منہ کی کھانی پڑی. 2019 میں بھارت نے پاکستان میں کاروائی کی کوشش کی جسکو پاک فضائیہ کے شاہینوں نے مار گرایا اور ابھی نندن کو چائے پلاکر واپس بھیجا جسکو بھارت تا قیامت نہیں بھول پائے گا.صدر پاک آرمڈ فورسز لورز فورم اعظم خان نے کہا کہ پاکستان کا ہر شہری پاک فوج کا سپاہی ہے۔پاکستان کے نوجوان پاک وطن پہ کوئی آنچ نہ آنے دیں گے۔
سابق صدر ہائیکورٹ بار اسد منظور بٹ نے کہا کہ نوجوان قیادتوں کا ریڈلائن پاکستان کے سلوگن پہ اکٹھے ہونا بھارت پہ منہ طمانچہ ہے۔پاکستان کے باشعور نوجوانوں کو اس پلیٹ فارم پہ اکٹھا کرنا عوامی یوتھ موومنٹ کا قابل تحسین کارنامہ ہے۔
وائس چیئرپرسن پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی جہاں آراء وٹو نے کہا کہ جس ملک کے نوجوان باشعور ہوں اسے دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔میں نوجوان قیادتوں کو ریڈلائن پاکستان کے سلوگن پہ جمع کرنے پہ عوامی یوتھ موومنٹ کی قیادت کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔
شرکا کا اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ پورا پاکستان افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھرا ہے، ہم 9 لاکھ نہیں بلکہ 25 کروڑ افواج ہیں. بھارت کی کسی بھی قسم کی در اندازی کا منہ توڑ جواب دیا جایے گا، ہماری افواج اور عوام ہمہ وقت تیار ہیں.

03/05/2025

ریڈلائن پاکستان یوتھ کانفرنس میڈیا کوریج
Thanks Public News

ریڈلائن پاکستان یوتھ کانفرنس
میڈیا کوریج Sun News
پہلگام فالس فلیک کی آڑ میں بھارتی اشتعال انگیزی کے خلاف لاہور پریس کلب میں عوامی یوتھ موومنٹ اور پاک آرمڈ فورسز لورز فورم کے اشتراک سے *ریڈ لائن پاکستان کانفرنس* کا انعقاد کیا گیا۔

کانفرنس میں چئیرمین عوامی یوتھ موومنٹ چوہدری علی رضا نت،صدر پاک آرمڈ فرسز لورز فورم اعظم خان، وائس چییرپرسن سوشل پروٹیکشن اتھارٹی پنجاب جہاں آرا وٹو،سابق صدر لاہور ہائیکورٹ بار اسد منظور بٹ، چئیرمین گلوبل لا کالج توقیر بٹر، پریذیڈنٹ مسلم سٹوڈنٹ فیدریسن سہیل چیمہ، جنرل سیکرٹری مسلم سٹوڈنٹس فیدریشن ن یاسر عباسی، صدر پاکستان یونائیٹڈ یوتھ شہزادہ بٹ، صدر مسلم یوتھ لیگ حارث ڈار، ترجمان انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن حاشر منہاس،، چئیرمین تاجران اتحاد گروپ چوہدری ابوبکر، علی اکبر بوبی، حمزہ بصیر سمیت مختلف شعبہ سے تعلقات رکھنے والے افرد نے شرکت کی.
اپنے خطاب میں چیئرمین عوامی یوتھ موومنٹ علی رضا نت کا کہنا تھا کہ بھارت نے پہلگام میں فالس فلیگ آپریشن کرکے پاکستان کا نام بدنام کرنے کی کوشش کی جسکی ہم پرزور الفاظ میں مذمت کرتے ہیں. بھارت اس سے قبل بھی اسی طرح کے فالس فلیگ آپریشن کرکے پاکستان کو بدنام کرنے کی کوششیں کرچکا ہے لیکن ہمیشہ سے اسکو منہ کی کھانی پڑی. 2019 میں بھارت نے پاکستان میں کاروائی کی کوشش کی جسکو پاک فضائیہ کے شاہینوں نے مار گرایا اور ابھی نندن کو چائے پلاکر واپس بھیجا جسکو بھارت تا قیامت نہیں بھول پائے گا.صدر پاک آرمڈ فورسز لورز فورم اعظم خان نے کہا کہ پاکستان کا ہر شہری پاک فوج کا سپاہی ہے۔پاکستان کے نوجوان پاک وطن پہ کوئی آنچ نہ آنے دیں گے۔
سابق صدر ہائیکورٹ بار اسد منظور بٹ نے کہا کہ نوجوان قیادتوں کا ریڈلائن پاکستان کے سلوگن پہ اکٹھے ہونا بھارت پہ منہ طمانچہ ہے۔پاکستان کے باشعور نوجوانوں کو اس پلیٹ فارم پہ اکٹھا کرنا عوامی یوتھ موومنٹ کا قابل تحسین کارنامہ ہے۔
وائس چیئرپرسن پنجاب سوشل پروٹیکشن اتھارٹی جہاں آراء وٹو نے کہا کہ جس ملک کے نوجوان باشعور ہوں اسے دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی۔میں نوجوان قیادتوں کو ریڈلائن پاکستان کے سلوگن پہ جمع کرنے پہ عوامی یوتھ موومنٹ کی قیادت کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔
شرکا کا اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ پورا پاکستان افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھرا ہے، ہم 9 لاکھ نہیں بلکہ 25 کروڑ افواج ہیں. بھارت کی کسی بھی قسم کی در اندازی کا منہ توڑ جواب دیا جایے گا، ہماری افواج اور عوام ہمہ وقت تیار ہیں.

03/05/2025

میڈیا کوریج ریڈلائن پاکستان یوتھ کانفرنس
Thanks AGN NEWS

Thanks K21 News

Thanks Aaj News

Thanks Suno News HD

Thanks for your kind time. Awami youth movement is truly honored!
30/04/2025

Thanks for your kind time.
Awami youth movement is truly honored!

Address

KEMC HOUSING
Lahore

Telephone

+923227678030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Youth Movement posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Awami Youth Movement:

Share