06/03/2025
"میں ھوں اب ایک بریکنگ نیوز"
بلا معاوضہ, بغیر تنخواہ غیر منقولہ وعدوں میڈیا کے بے رحمانہ عمل بہت سے صحافیوں کو ناامیدی میں ڈال دیا.
ھمارے ہاں میڈیا ہاؤسز کے نزدیک منارٹیز, خواتین, بچے اور ٹرانسجینڈر اور معاشرے کے محکوم طبقات کی خبر اھم نہیں بلکہ اپنے ٹی وی چینل کی ریٹنگ اھم ھے موجودہ حالات کے پیش نظر صحافی ریٹنگ کے چکر میں خبر تلاش کرتے کرتے ایک دن خود خبر بن جاتا ھے.
صحافیوں کے حقوق کے لئے آواز اٹھانے کیلئے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں.