AGT Welfare Organization

AGT Welfare Organization AGT (Achieving Goals Together) is a Non-Commercial, charitable and Non-Governmental Organization (NGO) .

AGT provides relief and development in a dignified manner empower individuals in their communities and give them a voice in the world.

نمازِ عیدالفطر سے پہلے پہلے فطرانہ ادا کرنا واجب ہے۔
18/03/2026

نمازِ عیدالفطر سے پہلے پہلے فطرانہ ادا کرنا واجب ہے۔

دوسروں کی امید کو پورا کرنا یعنی مالک کو راضی کرنا۔اس سال بھی رمضان المبارک میں فقرا و غربا کی مدد کر کے اللہ پاک کی خوش...
14/02/2026

دوسروں کی امید کو پورا کرنا یعنی مالک کو راضی کرنا۔
اس سال بھی رمضان المبارک میں فقرا و غربا کی مدد کر کے اللہ پاک کی خوشنودی حاصل کرنا

کسے خبر کہ ہزاروں مقام رکھتا ہے وہ فقر جس میں ہے بےپردہ روح قرآنی خودی کو جب نظر آتی ہے قاہری اپنی یہی مقام ہے کہتے ہیں ...
09/11/2025

کسے خبر کہ ہزاروں مقام رکھتا ہے
وہ فقر جس میں ہے بےپردہ روح قرآنی

خودی کو جب نظر آتی ہے قاہری اپنی
یہی مقام ہے کہتے ہیں جس کو سلطانی

یہ جبر و قہر نہیں ہے یہ عشق ومستی ہے
کہ جبر و قہر سے ممکن نہیں جہاں بانی

کیا گیاہے غلامی میں مبتلا تجھ کو
کہ تجھ سے ہو نہ سکی فقر کی نگہبانی

مثال ماہ چمکتا تھا جن کا داغ سجود
خرید لی ہے فرنگی نے وہ مسلمانی

++++(علامہ محمد اقبال رح)++++

مشکل حالات میں اپنے ہم۔وطنوں کو اکیلا نا چھوڑیں۔ ان کا ساتھ دیں تاکہ اللہ پاک کی خوشنودی حاصل کی جا سکے۔
25/09/2025

مشکل حالات میں اپنے ہم۔وطنوں کو اکیلا نا چھوڑیں۔ ان کا ساتھ دیں تاکہ اللہ پاک کی خوشنودی حاصل کی جا سکے۔

A tribute to Honorable Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah (R.A.)
11/09/2025

A tribute to Honorable Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah (R.A.)

امام الانبیاء وجہہ تخلیق کائنات حضرت محمد (ص) کے صدقہ ملکِ خداداد پاکستان کی حفاظت فرمائے۔ آمین
06/09/2025

امام الانبیاء وجہہ تخلیق کائنات حضرت محمد (ص) کے صدقہ ملکِ خداداد پاکستان کی حفاظت فرمائے۔ آمین

حضرت امام حسین۴ فرماتے ہیں:وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے۔پاکستان زندہ باد    🇵🇰
14/08/2025

حضرت امام حسین۴ فرماتے ہیں:
وطن سے محبت ایمان کا حصہ ہے۔
پاکستان زندہ باد
🇵🇰

تعلیم ایک زیور ہے جسے چرایا نہیں جا سکتا۔ مستحق بچوں کو تعلیم سے آراستہ کیجئے تاکہ وہ پڑھ لکھ کر کسی کا سہارا بن سکیں
17/07/2025

تعلیم ایک زیور ہے جسے چرایا نہیں جا سکتا۔ مستحق بچوں کو تعلیم سے آراستہ کیجئے تاکہ وہ پڑھ لکھ کر کسی کا سہارا بن سکیں

عید الاضحٰی کی خوشیوں کے موقع پہ اپنے فلس طینی بھائیوں کو فراموش نا کریں۔ انہیں اپنی دعاؤں میں شامل رکھیں۔
07/06/2025

عید الاضحٰی کی خوشیوں کے موقع پہ اپنے فلس طینی بھائیوں کو فراموش نا کریں۔ انہیں اپنی دعاؤں میں شامل رکھیں۔

قربانی برائے مستحقینجو لوگ قربانی نہیں کرسکتے ان کو ساتھ ملا کر قربانی کرنا باعثِ ثواب ہے
02/06/2025

قربانی برائے مستحقین
جو لوگ قربانی نہیں کرسکتے ان کو ساتھ ملا کر قربانی کرنا باعثِ ثواب ہے

یوم تکبیراللہ پاک ملکِ پاکستان کو استحکام عطا فرمائے اور دشمنوں کو نیست و نابود فرمائے۔ آمینپاکستان زندہ باد
28/05/2025

یوم تکبیر
اللہ پاک ملکِ پاکستان کو استحکام عطا فرمائے اور دشمنوں کو نیست و نابود فرمائے۔ آمین
پاکستان زندہ باد

آج یومِ مزدور منایا جا رہا ہے اور مزدور کام کر رہے ہیں۔
01/05/2025

آج یومِ مزدور منایا جا رہا ہے اور مزدور کام کر رہے ہیں۔

Address

House No. 24-S-37, Mohsin Street Najaf Bazar Kot Lakhpat
Lahore
39101

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AGT Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to AGT Welfare Organization:

Share