𝕬𝖑𝖚𝖒𝖓𝖎 𝕿𝕮𝕷

𝕬𝖑𝖚𝖒𝖓𝖎 𝕿𝕮𝕷 𝗢𝗹𝗱 𝗦𝘁𝘂𝗱𝗲𝗻𝘁𝘀 𝗔𝘀𝘀𝗼𝗰𝗶𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗧𝗶𝗯𝗯𝗶𝗮 𝗖𝗼𝗹𝗹𝗲𝗴𝗲 𝗟𝗮𝗵𝗼𝗿𝗲

صدر انجمن حمایت اسلام لاہور‘ چئیرمین طبیہ کالج کمیٹی و پیٹرن ان چیف اولڈ سٹوڈنٹس طبیہ کالج حکیم عزیز الرحمن جگرانوی‘ پیٹ...
28/03/2023

صدر انجمن حمایت اسلام لاہور‘ چئیرمین طبیہ کالج کمیٹی و پیٹرن ان چیف اولڈ سٹوڈنٹس طبیہ کالج حکیم عزیز الرحمن جگرانوی‘ پیٹرن اولڈ سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن طبیہ کالج لاہور/ صدر نیشنل کونسل فار طب حکیم محمد احمد سلیمی‘ صدر اولڈ سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن طبیہ کالج لاہور جواد احمد گل‘ سیکرٹری ایجوکیشن حمایت اسلام اور جنرل سیکرٹری انجمن حمایت اسلام میاں منیر‘ حمایت اسلام طبیہ کالج لاہور میں منعقدہ پہلے نیشنل حجامہ سمپوزیم میں یاد گار لمحات

پیٹرن اولڈ سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن طبیہ کالج لاہور/ صدر نیشنل کونسل فار طب حکیم محمد احمد سلیمی کی نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹ...
28/03/2023

پیٹرن اولڈ سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن طبیہ کالج لاہور/ صدر نیشنل کونسل فار طب حکیم محمد احمد سلیمی کی نگران وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم سے خصوصی ملاقات-اس ملاقات میں صدر اولڈ سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن طبیہ کالج لاہور جواد احمد گل بھی شامل تھے-
ملاقات میں صوبہ پنجاب میں اطباء کی ملازمتوں کی بحالی ، سرکاری سطح پر طبیہ کالجز کاقیام اور سرکاری یونانی ایسٹرن میڈیسن کلینکس کے قیام کے لیے گزارشات پیش کی گئیں-
وزیر صحت حکومت پنجاب ڈاکٹر جاوید اکرم نے طب اور اطباء کے مسائل کے حل کے لیے مثبت رد عمل کا اظہار کیا اور سیکرٹری صحت کو اس سلسلہ میں پیش رفت کی ہدایت کی - امید ہے بہت جلد ایک اعلی سطحی اجلاس ہو گا جس میں شعبہ طب کے سٹیک ہولڈرز اور وزارت صحت کے ذمہ داران شرکت کریں گے اس اجلاس کی صدارت وزیر صحت پنجاب کریں گے-

𝐇𝐞𝐫𝐞 𝐚𝐫𝐞 𝐬𝐨𝐦𝐞 𝐠𝐥𝐢𝐦𝐩𝐬𝐞 𝐨𝐟 𝐂𝐮𝐥𝐭𝐮𝐫𝐚𝐥 𝐟𝐞𝐬𝐭𝐢𝐯𝐚𝐥`𝟐𝟑𝐚𝐭 𝐇𝐢𝐦𝐚𝐲𝐚𝐭-𝐞-𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦 𝐓𝐢𝐛𝐛𝐢𝐚 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞 𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞.𝙊𝙡𝙙 𝙎𝙩𝙪𝙙𝙚𝙣𝙩𝙨 𝘼𝙨𝙨𝙤𝙘𝙞𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 𝙏𝙞𝙗𝙗𝙞𝙖 𝘾𝙤...
28/03/2023

𝐇𝐞𝐫𝐞 𝐚𝐫𝐞 𝐬𝐨𝐦𝐞 𝐠𝐥𝐢𝐦𝐩𝐬𝐞 𝐨𝐟 𝐂𝐮𝐥𝐭𝐮𝐫𝐚𝐥 𝐟𝐞𝐬𝐭𝐢𝐯𝐚𝐥`𝟐𝟑
𝐚𝐭 𝐇𝐢𝐦𝐚𝐲𝐚𝐭-𝐞-𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦 𝐓𝐢𝐛𝐛𝐢𝐚 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞 𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞.
𝙊𝙡𝙙 𝙎𝙩𝙪𝙙𝙚𝙣𝙩𝙨 𝘼𝙨𝙨𝙤𝙘𝙞𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 𝙏𝙞𝙗𝙗𝙞𝙖 𝘾𝙤𝙡𝙡𝙚𝙜𝙚 𝙚𝙣𝙘𝙤𝙪𝙧𝙖𝙜𝙚𝙨 𝙖𝙡𝙡 𝙩𝙮𝙥𝙚𝙨 𝙤𝙛 𝙖𝙡𝙪𝙢𝙣𝙞 𝙥𝙖𝙧𝙩𝙞𝙘𝙞𝙥𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣.
|
| |

𝐇𝐞𝐫𝐞 𝐚𝐫𝐞 𝐬𝐨𝐦𝐞 𝐠𝐥𝐢𝐦𝐩𝐬𝐞 𝐨𝐟 𝟏𝐬𝐭 𝑵𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏𝒂𝒍 𝑯𝑰𝑱𝑨𝑴𝑨 𝑺𝒚𝒎𝒑𝒐𝒔𝒊𝒖𝒎, 𝐄𝐯𝐞𝐧𝐭 𝐰𝐚𝐬 𝐡𝐞𝐥𝐝 𝐨𝐧 𝟎𝟕𝐭𝐡 𝐨𝐟  𝐌𝐚𝐫𝐜𝐡 𝟐𝟎𝟐𝟑, 𝐚𝐭 𝐐𝐮𝐢𝐚𝐝-𝐞-𝐀𝐳𝐚𝐦 𝐀𝐮𝐝𝐢𝐭𝐨𝐫𝐢𝐮...
28/03/2023

𝐇𝐞𝐫𝐞 𝐚𝐫𝐞 𝐬𝐨𝐦𝐞 𝐠𝐥𝐢𝐦𝐩𝐬𝐞 𝐨𝐟 𝟏𝐬𝐭 𝑵𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏𝒂𝒍 𝑯𝑰𝑱𝑨𝑴𝑨 𝑺𝒚𝒎𝒑𝒐𝒔𝒊𝒖𝒎,
𝐄𝐯𝐞𝐧𝐭 𝐰𝐚𝐬 𝐡𝐞𝐥𝐝 𝐨𝐧 𝟎𝟕𝐭𝐡 𝐨𝐟 𝐌𝐚𝐫𝐜𝐡 𝟐𝟎𝟐𝟑, 𝐚𝐭 𝐐𝐮𝐢𝐚𝐝-𝐞-𝐀𝐳𝐚𝐦 𝐀𝐮𝐝𝐢𝐭𝐨𝐫𝐢𝐮𝐦 𝐇𝐢𝐦𝐚𝐲𝐚𝐭-𝐞-𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦 𝐓𝐢𝐛𝐛𝐢𝐚 𝐂𝐨𝐥𝐥𝐞𝐠𝐞 𝐋𝐚𝐡𝐨𝐫𝐞.
|
| |

پورے عالمِ اسلام کو ماہِ رمضان مبارک ہواس تمنا کہ ساتھ کہ یہ ماہِ مبارک پوری دنیا کے لئے خیر و برکت کا وسیلہ ہو، اولڈ سٹ...
28/03/2023

پورے عالمِ اسلام کو ماہِ رمضان مبارک ہو
اس تمنا کہ ساتھ کہ یہ ماہِ مبارک پوری دنیا کے لئے خیر و برکت کا وسیلہ ہو، اولڈ سٹوڈنٹس ایسوسی ایشن طبیہ کالج لاہور کی جانب سے پورے عالم اسلام کو ماہِ رمضان کی مبارکباد پیش کرتے ہیں

|

Address

Anjuman Himayat-e-Islam Tibbia College 119 Multan Road
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝕬𝖑𝖚𝖒𝖓𝖎 𝕿𝕮𝕷 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to 𝕬𝖑𝖚𝖒𝖓𝖎 𝕿𝕮𝕷:

Share