Social media team tarazu

  • Home
  • Social media team tarazu

Social media team tarazu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Social media team tarazu, .

✌️♥️
29/08/2022

✌️♥️

Yeh cheeeeez mere azeeeeez 😂
29/08/2022

Yeh cheeeeez mere azeeeeez 😂

28/08/2022

Largest Rescue & Relief Operation by
Al -Khidmat Foundation (Pak)
تم زمیں زاد نہ ھوتے تو ستارے ھوتے ✨✨✨

سننے میں آیا ہے کہ ٹائگر فورس تصاویر کے ڈاکے میں سوشل میڈیا کے اوپر رنگے ہاتھوں پکڑے گئے خدا کے بندوں  عمران خان کے پران...
28/08/2022

سننے میں آیا ہے کہ ٹائگر فورس تصاویر کے ڈاکے میں سوشل میڈیا کے اوپر رنگے ہاتھوں پکڑے گئے خدا کے بندوں
عمران خان کے پرانے اور نئے تقاریر شئیر کرتے رہوں۔ بڑے بڑے کاموں میں کیوں مداخلت کرتے ہوں

28/08/2022

چارسدہ میڈیکل کمپلیکس میں رزق کہ تذلیل ہورہےہیں اور مرد عورتیں پیچی دوڑ رہی ہیں

Yeh pti is waly aisy bewakof buna ty hain social media pe 😂😂
28/08/2022

Yeh pti is waly aisy bewakof buna ty hain social media pe 😂😂

   #ٹائگر فورس
28/08/2022


#ٹائگر فورس

مولانا مریم نواز کدھر ہیں
27/08/2022

مولانا مریم نواز کدھر ہیں

انسان کی شکل میں فرشتے 😘
27/08/2022

انسان کی شکل میں فرشتے 😘

اس نقشے کے مطابق سرخ میں دکھایا گیا ملک ڈوبا ہوا ہے باقی کا محفوظ ہے یاد رہے اس ہفتے سرخ مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ دعا ہے ...
27/08/2022

اس نقشے کے مطابق سرخ میں دکھایا گیا ملک ڈوبا ہوا ہے باقی کا محفوظ ہے یاد رہے اس ہفتے سرخ مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ دعا ہے کہ آپ اور ہم محفوظ رہیں اور جو ڈوبے ہیں ان کی سلامتی ہو۔

27/08/2022

کہتے ہیں جماعت اسلامی ایک چھوٹی سی جماعت ہے---ایک کلو آٹے میں ایک چٹکی نمک نہ ڈالا جائے تو روٹی پھیکی رہتی ہے--- جماعت اسلامی بھی وہ نمک ہے جس کے بغیر سارا ملک پھیکا پھیکا ہے

ایک طرف الخدمت بےبس اور مظلوم لوگوں کی خدمت میں دن رات محنت کررہے ہیں۔اور دوسری طرف ٹاٸگر فورس خواب میں اپنا وزیراعظم دی...
27/08/2022

ایک طرف الخدمت بےبس اور مظلوم لوگوں کی خدمت میں دن رات محنت کررہے ہیں۔
اور دوسری طرف ٹاٸگر فورس خواب میں اپنا وزیراعظم دیکھ رہیے ہیں۔۔
اے خواب خرگوش میں رہنے والو اٸندہ کےلیے ووٹ اسکو دو۔جو حقیقی معنوں میں عوام کا پیسہ عوام پر خرچ کریں۔اور ھر مشکل میں عوام کیساتھ ھو۔اور اپنے ووٹوں سے نااہلوں کو منتخب نہ کرو۔۔ورنہ پھر نہ کہنا کے مدد کےلیے کوٸی ایا نہیں۔۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Social media team tarazu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization?

Share