Fast Help Welfare Organization

Fast Help Welfare Organization The organization was established by Rana Ehsan Ullah a Business man Philanthropist for the betterment

06/09/2026

6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کی پوری قوم کو مبارک باد
پاک فوج کہ شہداء اور غازیان وطن کو سلام پیش کرتے ہیں 🇵🇰۔ سعیدہ اسلامک سکول اینڈ اکیڈمی پراجیکٹ آف: فاسٹ ہیلپ ویلفئیر آرگنائزیشن کی جانب سے 6 ستمبر یوم دفاع کی تقریب کاانعقاد کیا گیا زیر نگرانی چئرمین: رانا احسان اللہ نازی پرنسپل میڈم مریم عزیز رانا سکول کے استادزہ اور بچوں کے ساتھ بھرپور حصہ لیا ۔۔۔۔۔
پاکستان زندہ آباد 🇵🇰

🌙✨ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ✨🌙 ،  تمام امت مسلمہ کو سرور کائنات رحمتہ اللعالمین حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم...
26/08/2026

🌙✨ جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ✨🌙 ، تمام امت مسلمہ کو سرور کائنات رحمتہ اللعالمین حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کا یوم ولادت باسعادت مبارک ہو ،،،،

14/08/2026

14 آگست جشن آزادی کی مناسبت سے فاسٹ ہیلپ ویلفیئر آرگنائزیشن میں تقریب
یو دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان
سعیدہ اسلامک سکول اینڈ اکیڈمی پراجیکٹ آف: فاسٹ ہیلپ ویلفئیر آرگنائزیشن کی جانب سے جشن آزادی پاکستان کی تقریب کاانعقاد کیا گیا زیر نگرانی چئرمین: رانا احسان اللہ نازی پرنسپل میڈم مریم عزیز رانا سکول کے استادزہ اور بچوں کے ساتھ بھرپور حصہ لیا.

22/02/2026
سعیدہ اسلامک سکول اینڈ اکیڈمی پراجیکٹ آف:  "فاسٹ ہیلپ ویلفئیر آرگنائزیشن"میں آج مورخہ 2026-02-19 سکول کے سالانہ امتحانات...
22/02/2026

سعیدہ اسلامک سکول اینڈ اکیڈمی
پراجیکٹ آف: "فاسٹ ہیلپ ویلفئیر آرگنائزیشن"
میں آج مورخہ 2026-02-19 سکول کے سالانہ امتحانات کے نتائج Annual Results پروگرام انعقاد کیا گیا اور پرنسپل میڈم مریم عزیز اور انکی جانب سے بلوائے گئے خصوصی مہمانوں کی طرف استادزہ اور طلباء میں بہترین کارکردگی پر انعامات تقسیم کیے گئے ۔ اور طلباء نے مختلف ٹیبلوز میں شرکت کی ۔

5 فروری "یومِ کشمیر"سعیدہ اسلامک سکول اینڈ اکیڈمی A Project of "Fast Help Welfare Organization"کی جانب سے مورخہ 5 فروری ...
05/02/2026

5 فروری "یومِ کشمیر"
سعیدہ اسلامک سکول اینڈ اکیڈمی
A Project of "Fast Help Welfare Organization"
کی جانب سے مورخہ 5 فروری 2026 کو کشمیریوں کی یک جہتی کے لیے سکول کی پرنسپل میڈم مریم عزیز ، استادزہ اور طلباء نے شرکت کی ۔ (کشمیر بنے گا پاکستان)
کوئی بندوق کوئی تلوار تو کوئی زبان سے لڑتا ہے
کشمیر کا بچہ بچہ خالی ہاتھ ہر طوفان سے لڑتا ہے

26/12/2025

دسمبر25 " قائدِ اعظم محمد علی جناح" کی پیدائش کا دن
یو دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران
اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان
سعیدہ اسلامک سکول اینڈ اکیڈمی پراجیکٹ آف: فاسٹ ہیلپ ویلفئیر آرگنائزیشن کی جانب سے دسمبر 25 یوم قائدِ پاکستان کی تقریب کاانعقاد کیا گیا اس موقع پر چئرمین: رانا احسان اللہ اور سکول کی پرنسپل میڈم مریم عزیز رانا نے سکول کے استادزہ اور بچوں کے ساتھ بھرپور حصہ لیا.
25 دسمبر 2025

17/12/2025

دسمبر 16, 2025بر کو سیعدہ اسلامی سکول اینڈ اکیڈمی، پروجیکٹ آف: "فاسٹ ہیلپ ویلفیئر آرگنائزیش"
چیرمین: رانا احسان اللّٰہ نازی کی زیرِ سرپرستی سکول کی پرنسپل بچوں اور ٹیچرز نے APS سکول, پیشاور کے معصوم شہدا کی یاد میں پروگرام کا انعقاد کیا ۔۔۔جس میں پرنسپل: مریم عزیز, ٹیچرز اور بچوں نے بھرپور حصہ لیا ہم ننھے شہدا کی ماؤں کو سلام پیش کرتے ہیں۔
House 642 A1 Sector township Lahore
Meezan Account:
Fast Help Welfare organization
IBAN: PK41MEZN0002330104580838
Account:02330104580838

Address

642 SECTOR A1 Township
Lahore
54770

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fast Help Welfare Organization posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share