Baitul Noor Orphan Age Society

Baitul Noor Orphan Age Society ہم یتیم بچیوں کو بہترین مستقبل دینے کے کام پر گامزن ہیں۔
(2)

الحمدللہ یہ ادارہ گزشتہ تین سال سے باقاعدہ اپنی خدمات سرانجام دے رہا ہے جہاں یتیم بیٹیوں کی دینی و عصری تعلیم و تربیت فن کے ماہرین کے زیر نگرانی کی جاتی ہے۔ یہ ادارہ بیت النور آرفن ایج سوسائٹی حکومت پنجاب کے متلقہ اداروں سے رجسٹر ہے
ادارے کے مقاصد
1 : یتیم بیٹیوں کو محفوظ پناہ گاہ فراہم کرنا
2 : علوم اسلامیہ و جدید علوم اور پیشہ ورانہ تربیت کرنا
3: بچیوں کے لیے صحت مند متوازن غذا کا اہتمام
4: ب

چیوں کی اسلامی وا خلاقی تربیت پر خصوصی توجہ
5: بچیوں کی ذہنی نشو ونما کے لیے تفریحی و معلوماتی دوروں کا اہتمام
اگر اپ بھی رسول اللہ ﷺ کا ساتھ چاہتے ہیں تو آئیے مل کر بچیوں کی پرورش کرتے ہیں
-------------------------------------------------------------------------------------------
Bank Account
Bait-Ul-Noor Orphan age Society
IBAN
PK59FAYS3032301000010231
Faysal Bank Twonship Branch Lahore Pk
ایڈریس : 5 لاہور میڈیکل ہاؤسنگ سکیم فیز 1 کنال روڈ نزد ہربنس پورہ لاہور
ویب سائٹ : https://baitulnoor.org/

Include these orphaned girls in your happiness. The orphaned girls who are waiting for new and comfortable clothes. Your...
14/05/2026

Include these orphaned girls in your happiness. The orphaned girls who are waiting for new and comfortable clothes. Your donation can make Eid memorable for these girls.

السلام علیکم                                          (نبی کریم ﷺ کی قربت پانےوالاعمل )​"کیا آپ جنت میں رسول اللہ ﷺ کا س...
10/05/2026

السلام علیکم (نبی کریم ﷺ کی قربت پانےوالاعمل )

​"کیا آپ جنت میں رسول اللہ ﷺ کا ساتھ چاہتے ہیں؟
تویتیم بچیوں کے رزق کا بوجھ بانٹیں اور اس عظیم سعادت کے حقدار بنیں۔"
ان بچیوں کے سر پر دستِ شفقت رکھیں اور ان کے لیےسالانہ گندم کی ضرورت کو پورا کرنےمیں آپ جتنابھی مناسب سمجھیں اپناحصہ شامل کریں.جزاک اللہ خیرا

05/05/2026
پنجاپ چیرٹی کمیشن ورکشاپ میں شرکت
04/05/2026

پنجاپ چیرٹی کمیشن ورکشاپ میں شرکت

🌙 قربانی... ان کے لیے، جن کا کوئی نہیں!​"تمہارا گوشت اور خون اللہ تک نہیں پہنچتا، بلکہ تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے۔" (القرآن)...
02/05/2026

🌙 قربانی... ان کے لیے، جن کا کوئی نہیں!
​"تمہارا گوشت اور خون اللہ تک نہیں پہنچتا، بلکہ تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے۔" (القرآن)
​عیدِ قربان قریب ہے، لیکن ہمارے اردگرد کئی ایسے سفید پوش گھرانے، بیوہ مائیں اور یتیم بچے بھی ہیں جو سارا سال اس آس میں گزار دیتے ہیں کہ عید پر انہیں بھی گوشت نصیب ہوگا۔
​آئیے! اپنی خوشیوں میں ان کو بھی شامل کریں جواپنی محرومیوں کو خاموشی سے سہتے ہیں۔
آپ کا دیا ہوا حصہ یتیم بچوں کے چہروں پر مسکراہٹ لائے گا۔
ان ماؤں کی دعائیں سمیٹیں جن کے دستر خوان سونے پڑے ہیں۔شرعی اصولوں کے عین مطابق ذبح اورحقداروں تک براہِ راست رسائی۔ان شاءاللہ


Yesterday was the annual results and prize distribution ceremony of our daughters, in which ten fairies from Baitul Noor...
01/05/2026

Yesterday was the annual results and prize distribution ceremony of our daughters, in which ten fairies from Baitul Noor Orphanage secured first positions. Alhamdulillah, may Allah make all these daughters a bright star for the country and nation and a continuous charity for all the helpers. Ameen.






26/04/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
*لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ*
اللہ تعالیٰ میرےتمام اسلامی روحانی بھائی بہنوں اوربیت النورکے معاونین کو دنیا و آخرت میں کامیابی عطا فرمائے، ان کو شیاطینِ جن و انس کے ہر شر سے محفوظ رکھے، ان سب کی حفاظت فرمائے اور انھیں ہمیشہ اپنی رحمت میں رکھے۔
آمین۔ثم آمین

22/04/2026

*قارون کے خزانے زمین نِگل گئی، لیکن حضرت عثمانِ غنی رضی اللہ عنہ کا کنواں آج بھی پیاس بجھا رہا ھے*
غورکریں اللہ والو

(نبی کریم ﷺ کی قرابت پانےوالاعمل )​"کیا آپ جنت میں رسول اللہ ﷺ کا ساتھ چاہتے ہیں؟ تویتیم بچیوں کے رزق کا بوجھ بانٹیں اور...
21/04/2026

(نبی کریم ﷺ کی قرابت پانےوالاعمل )
​"کیا آپ جنت میں رسول اللہ ﷺ کا ساتھ چاہتے ہیں؟
تویتیم بچیوں کے رزق کا بوجھ بانٹیں اور اس عظیم سعادت کے حقدار بنیں۔"
ان بچیوں کے سر پر دستِ شفقت رکھیں اور ان کے لیےسالانہ گندم کےلیےعطیات جمع کروائیں۔فی من گندم 3500روپے. آپ اپنےفنڈ (زکوۃ.عطیات.صدقات) ادارے کےبنک اکاؤئنٹ میں آن لائن جمع کروا سکتے ہیں.جزاک اللہ خیرا
*Bank Account Details*
*Faysal Bank*
Title of Account:
Bait-ul-Noor Orphan age Society
Account No
PK59FAYS3032301000010231
جازکیش/ایزی پیسہ
03222211911






Address

House No 5 Lahore Medical Housing Scheme Phase 1 Canal Road Near Harbanspura Lahore
Lahore
54850

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Baitul Noor Orphan Age Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Baitul Noor Orphan Age Society:

Share