19/07/2026
الحمدللہ! Qasr E Sadaqat Yateem Khana قصر صداقت یتیم خانہ میں یتیم بچوں کے لیے آم کا تحفہ
الله پاک معاونین کو جزاۓ خیر عطا فرمائے۔
آئیے آپ بھی یتیم بچوں کی بہتر تعلیم و تربیت کے لیے تعاون فرمائیں۔