شیعانِ حیدر کرار علیہ السّلام۔

شیعانِ حیدر کرار علیہ السّلام۔ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from شیعانِ حیدر کرار علیہ السّلام۔, Nonprofit Organization, Block 3, Sector C-1, Township, Lahore.

27/03/2026

دسویں ماہِ رمضان المبارک کی وہ صبح، جب ہمارے رہبر اپنے دفتر میں قرآنِ مجید کی تلاوت کر رہے تھے،
کہ اچانک دشمن کی طرف سے آنے والا وار آپ کو آپ کی دیرینہ آرزو—شہادت—سے ہمکنار کر گیا۔

اس واقعے کے بعد پوری دنیا پر ایک عجیب کیفیت طاری ہو گئی، اور اسلامی و مقاومتی تحریکوں میں ایک نئی روح، ایک نئی جان دوڑ گئی۔
اور اسکے بعد انقلاب کا پرچم فرزندِ شہیدِ رہبر، آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی خامنہ ای حفظہ اللہ کے دستِ مبارک میں منتقل ہوا۔

دشمن رجیم چینج کرنے آیا تھا مگر نعرہ بھی نہ بدل سکا۔

دست خدا بر سرِ ماست
(اللہ کا ہاتھ ہمارے سر پر ہے)
​خامنہ ای رہبرِ ماست
(خامنہ ای ہمارے قائد/رہنما ہیں)

18/03/2026

شہید رہبر سید علی حُسینی خامنه‌ای

08/03/2026

تہران کے ونک اسکوائر میں آیت اللہ مجتبیٰ حُسینی خامنہ ای کے ایران کے تیسرے رہبر کے طور پر اعلان کا جذباتی منظر

01/03/2026

اور ہمیں ان (شہداء) کے ساتھ ملا دے، اور اپنی راہ میں شہادت نصیب فرما، اے میرے مولا! تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے اپنی راہ میں جہاد کرنے والوں کو عزت بخشی۔ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں اپنی راہ میں شہادت عطا فرمائی۔ تمام تعریفیں اس اللہ کے لیے ہیں جس نے ہمیں اسلام کی خاطر اپنی راہ میں جہاد کی توفیق دی۔ اللہ اکبر

01/03/2026

مومنوں میں ایسے مرد بھی ہیں جنہوں نے جو عہد اللہ سے کیا تھا اسے سچ کر دکھایا، پھر ان میں سے کوئی تو اپنی نذر پوری کر چکا (یعنی شہید ہو گیا) اور کوئی (شہادت کا) انتظار کر رہا ہے، اور انہوں نے (اپنے قول و فعل میں) ذرا بھی تبدیلی نہیں کی. [ سورۃ الاحزاب (سورہ نمبر 33) کی آیت نمبر 23 ]

01/03/2026

شہید سید آیت اللہ علی حُسینی خامنه‌ای کا آخری خطاب

25/12/2025

#سجدہ کے دوران اگر #بچہ سجدہ گاہ کو اٹھا لے تو #تو کیا ہاتھ کی ہتھیلی پر سجدہ کرنا صحیح ہے؟
#آیت اللہ العظمی خامنہ ای
#آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی
#آیت اللہ العظمی سیستانی

Address

Block 3, Sector C-1, Township
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شیعانِ حیدر کرار علیہ السّلام۔ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share