10/07/2026
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص جمعہ کے دن سورہ الکہف کی تلاوت کرے گا، اس کے لیے دونوں جمعوں کے درمیان کے وقت کو نور سے روشن کر دیا جاتا ہے۔“
آئیں! آج کے اس مبارک دن کو غنیمت جانیں، درود پاک کی کثرت کریں اور سورہ الکہف کی تلاوت سے اپنے دلوں کو منور کریں۔ 📖 سچے دل سے کی گئی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیے گا۔